کاغذات نامزدگی میں حامد رضا کے سنی اتحاد سے وابستگی ظاہر کرنے کی بات درست ...

پاکستان خبریں خبریں

کاغذات نامزدگی میں حامد رضا کے سنی اتحاد سے وابستگی ظاہر کرنے کی بات درست ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پرسماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ عدالت کو بتایا گیا ہےکہ کاغذات نامزدگی میں حامد رضا نے سنی اتحاد سے وابستگی ظاہر کی، اگر یہ بات درست ہوئی تو سنی اتحاد کونسل کی پارلیمان میں جنرل نشست ہوگی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ...

اگر کسی کے ذہن میں ہے کہ وہ بلیک میل کرسکتا ہے تو وہ غلط فہمی ...

وکیل سنی اتحاد کونسل نے کہا کہ مخصوص نشستیں ملنے پر کنول شوزب ہماری امیدوار ہوں گی، عدالت نے صاحبزادہ حامد رضا کے کاغذات نامزدگی کا پوچھا تھا، کاغذات نامزدگی میں حامد رضا نے وابستگی سنی اتحاد کونسل سے ہی دکھائی تھی، غیر مسلم ممبر نہ رکھنے والی شق جے یو آئی کے منشور میں بھی ہے، لیکن پھر بھی مخصوص نشتیں ملیں۔اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ نے ہوا میں بات کی، ایسے بیان نہیں دے سکتے، آپ دستاویزات دیں، فیصل صدیقی نے بتایا کہ میں دستاویزات بھی دوں گا، الیکشن کمیشن بھی کنفرم...

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ فیصل صدیقی صاحب اگر آپ نے کاغذات فائل کئے ہوتے تو سوالات نہیں پوچھنے پڑتے، کاغذات کے بغیر آپ کو بات نہیں کرنے دیں گے،وکیل فیصل صدیقی نے بتایا کہ کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ الیکشن کمیشن سے مانگا گیا تھا۔الیکشن کمیشن نے چیئرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا کے کاغذات نامزدگی پیش کر دیئے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہدایت کی کہ حامد رضا کے کاغذات نامزدگی کی کاپیاں کروا کر تمام ججز کو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا بینیفشری جماعتوں میں سے کوئی عدالت میں سنی اتحاد کونسل کی حمایت کرتی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں  سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس  میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ کیا بینیفشری جماعتوں میں سے کوئی عدالت میں سنی اتحاد کونسل کی حمایت کرتی ہے؟تمام دیگر جماعتوں نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست کی مخالفت کردی،پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی...
مزید پڑھ »

گنڈاپور کی وزرا سے ملاقات کا مطلب نہیں کہ حکومت سے کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں: حامد خانگنڈاپور کی وزرا سے ملاقات کا مطلب نہیں کہ حکومت سے کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں: حامد خانوزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزرا سے ملاقات آئینی فرائض کے سلسلے میں ہوئی ہے: حامد خان کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہاس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کے پی میں بجلی لوڈشیڈنگ تنازع شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئےکے پی میں بجلی لوڈشیڈنگ تنازع شدت اختیار کرگیا، وزیر اعلیٰ بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئےسنی اتحاد کونسل کے ایم پی اے فضل الٰہی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر لاسز والے علاقوں کی بجلی بحال کر دی، ایف آئی آر نامعلوم افراد کیخلاف درج
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعتسپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعتچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13ججز پر مشتمل فل کورٹ کیس کی سماعت کر رہاہے
مزید پڑھ »

نواز شریف کا بلامقابلہ مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے کا امکانپاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کا بلامقابلہ پارٹی صدر منتخب ہونے کا امکان ہے۔نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کیلئے 11 کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے گئے،  پاکستان مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے انتخاب کے معاملے پر کاغذات نامزدگی چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے اعلی عہدیداروں کی جانب سے حاصل کئے گئے ہیں۔تمام کاغذات نامزدگی منگل کی صبح 10...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:59:04