کبڈی ورلڈکپ؛ بھارتی ٹیم پاکستان آنے کیلیے تیار - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کبڈی ورلڈکپ؛ بھارتی ٹیم پاکستان آنے کیلیے تیار - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کبڈی ورلڈکپ؛ بھارتی ٹیم پاکستان آنے کیلیے تیار -

کبڈی ورلڈکپ 12 جنوری سے پاکستان میں ہورہا ہے جس میں بھارت سمیت 10 ممالک کو مدعو کیا گیا ہے۔ سیکرٹری کبڈی فیڈریشن رانا سرور کے مطابق بھارتی ٹیم کے ویزوں کے لیے ہم سے رجوع کیا ہے، چند کھلاڑیوں کی دستاویزات بھجوائی گئی ہیں، باقی ٹیم کے کاغذات بھی ایک دو دن میں پہنچ جائیں گی۔ امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، ناروے سمیت سب ممالک نے اس ورلڈکپ میں حصہ لینے کی تصدیق کردی ہے جو خوش آئندہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے واضح کیا کہ پاکستانی ٹیم کو بھارت میں یکم دسمبرسے ہونےو الے کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کی میزبانی میں ہونے والے ورلڈکپ کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے جس میں تمام معروف کھلاڑی شریک ہیں۔ کبڈی ورلڈکپ بارہ جنوری سے لاہور میں کروانے کا اعلان کیاگیاہے، جس کے کچھ میچز فیصل آباداور ننکانہ صاحب میں بھی پلان کیے جارہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ - ایکسپریس اردوپاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ - ایکسپریس اردوپاکستان ٹیم شکست کا خوف دل سے نکال کر کھیلے، مارک ٹیلر کا مشورہ -
مزید پڑھ »

حسن علی سری لنکا کیخلاف سیریز نہیں کھیلیں گے مگر کیوں؟ مداحوں کیلئے افسوسناک خبرحسن علی سری لنکا کیخلاف سیریز نہیں کھیلیں گے مگر کیوں؟ مداحوں کیلئے افسوسناک خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی پسلیوں میں فریکچر
مزید پڑھ »

ٹماٹر کے چھلکے سے بجلی بنانے والی ٹی شرٹ تیار - ایکسپریس اردوٹماٹر کے چھلکے سے بجلی بنانے والی ٹی شرٹ تیار - ایکسپریس اردویہ پہلا موقع ہے جب نرم کپڑے کو تھرمو الیکٹرک ایفیکٹ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بجلی پیدا کرنے کے قابل بنایا گیا ہے
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں ناپسندیدہ ریکارڈ پاکستانی ٹیم کا منتظر - ایکسپریس اردوایڈیلیڈ میں ناپسندیدہ ریکارڈ پاکستانی ٹیم کا منتظر - ایکسپریس اردوشکست1ملک میں مسلسل سب سے زیادہ 14ٹیسٹ ہارنے والی ٹیم بنا دے گی
مزید پڑھ »

کشمیر میں اسرائیلی طرز کی بھارتی آبادکاری - ایکسپریس اردوکشمیر میں اسرائیلی طرز کی بھارتی آبادکاری - ایکسپریس اردوحقائق کے آئینہ میں بھارت کو دیکھنے کی عادت نہیں۔
مزید پڑھ »

بھارتی گلوکارشان کا فرحان سعید کیلئے محبت بھرا پیغام - ایکسپریس اردوبھارتی گلوکارشان کا فرحان سعید کیلئے محبت بھرا پیغام - ایکسپریس اردوگلوکار شان نے فرحان سعید کے مقبول گانے’’تو تھوڑی دیر اور ٹھہر جا‘‘ کو گنگنا کر انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:08:09