کراچی گرین لائن منصوبہ 3.5سال بعد بھی نامکمل

پاکستان خبریں خبریں

کراچی گرین لائن منصوبہ 3.5سال بعد بھی نامکمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی گرین لائن منصوبہ 3.5سال بعد بھی نامکمل مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

پشاور بی آر ٹی منصوبے کی طرح کراچی کا گرین لائن منصوبہ بھی شیطان کی آنت بن گیا۔

فروری 2016 میں سابق وزریر اعظم نوازشریف نے کراچی میں گرین لائن ریپڈ بس سروس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا جسے دو سال میں مکمل ہونا تھا لیکن ساڑھے تین سال گزر جانے کے باوجود بھی منصوبہ مکمل ہونے کے دور دور تک آثار دکھائی نہیں دیتے۔ سال 2018 میں وفاقی حکومت تبدیل ہونے کے بعد جہاں کئی منصوبے کھٹائی میں پڑگئے وہیں گرین لائن منصوبہ بھی لٹک گیا۔

گرین لائن منصوبے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کے مطابق منصوبے کا 85 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ لیکن عوام اب بھی منتظر ہیں کہ گرین لائن منصوبے پر بسیں کب چلیں گی اور شہریوں کو باعزت سفری سہولت میسر آئے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون سےزیادتی،ملزم گرفتارکراچی: اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون سےزیادتی،ملزم گرفتارکراچی: اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون سےزیادتی،ملزم گرفتار Pakistan Karachi PrivateHospital WardBoy DisabledWoman Rapped SindhPolice Arrested sindhpolicedmc MoIB_Official
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت، اموات کی تعداد 41 ہوگئیکراچی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت، اموات کی تعداد 41 ہوگئیکراچی میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور خاتون انتقال کر گئیں، سندھ میں رواں سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیارپاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیارپاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیار Read News PakNavy dgprPaknavy PakistanNavy Karachi Shipyard pid_gov
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیارپاک بحریہ کے لیے کراچی شپ یارڈ میں جہاز تیارکراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے تیار شدہ جہاز کی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی، جہاز مقامی طور پر تیار شدہ اور جدید اینٹی شپ میزائل و سینسرز سے لیس ہوگا۔
مزید پڑھ »

کراچی:صدر عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوششکراچی:صدر عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوششکراچی:صدر عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوشش Pakistan Sindh Karachi PresidentArifAlvi Cars Security Protocol TriedToStop FixIt pid_gov ArifAlvi sindhpolicedmc MoIB_Official
مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردوکراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:22:01