کراچی کے دونوں تعلیمی بورڈز، ثانوی تعلیمی بورڈ اور اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی، نے رواں سیشن کے سالانہ امتحانات 2025 کے امتحانی پرچے اور ان کی اسسمنٹ (جانچ) ای مارکنگ کے تحت کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے۔
میٹرک اور انٹر بورڈ کراچی نے رواں سال کے امتحانات میں ای مارکنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میٹرک بورڈ نویں جماعت سائنس فیکلٹی کے حیاتیات اور کمپیوٹر سائنس کے پرچوں جبکہ انٹر بورڈ سائنس جنرل فیکلٹی کے ریاضی کے پرچے میں ای مارکنگ کرے گا۔ یہ فیصلہ حکومت سندھ کی جانب سے ای مارکنگ کے لیے جاری کیے گئے احکامات کے تحت عمل میں لایا جائے گا۔ میٹرک بورڈ کراچی کے چیئرمین شرف علی شاہ نے 'ایکسپریس' سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ای مارکنگ کے لیے تیاریاں شروع ہو چکی ہیں اور طلبہ کی آگاہی کے لیے mock exams
بھی کرائے جائیں گے۔ انہوں نے حکومت سندھ کی جانب سے ایک مارکنگ کے لیے محدود پیمانے پر بھجوائی گئی مشینری کا شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ہر سال میٹرک کے امتحانات میں 4 لاکھ کے قریب طلبہ شریک ہوتے ہیں جن کی لاکھوں آنسر اسکرپٹ ہوتی ہیں ایک اسکینراور ایک پرنٹر سے ہم ای مارکنگ بھی محدود پیمانے پر ہی کرسکتے ہیں
ای مارکنگ متحقیق کراچی بورڈز امتحانات سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹرنیٹ سست، صارفین پریشان، معیشت کو یومیہ اربوں کا نقصانڈیجیٹل معیشت کے دور میں انٹرنیٹ کی بندش سے ای کامرس کا شعبہ شدید متاثرہوا ہے
مزید پڑھ »
نئی بھرتی پالیسی کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا ہے، شرجیل میمنکراچی یونیورسٹی کے ٹرانسپورٹ سسٹم کا زوال وراثت میں ملنے والا مسئلہ ہے
مزید پڑھ »
کراچی کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکانکمی کی صورت میں کراچی کے صارفین کو صرف 46کروڑ کا ریلیف ملے گا
مزید پڑھ »
کراچی میں آج موسم خشک، آئندہ ہفتے سے سردی میں اضافے کا امکانبلوچستان میں ہونے والی بارشوں کے باعث سردہوائیں کراچی پراثراندازہونے کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »
پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
مزید پڑھ »
اسموگ اور موسمی خرابی کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں، سی ای او پاکستان ریلویزچیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ کا ای کچہری میں عوام الناس کے سوالوں کا جواب
مزید پڑھ »