کراچی میں سردی میں کمی، 4 جنوری سے بڑھنے کا امکان

Weather خبریں

کراچی میں سردی میں کمی، 4 جنوری سے بڑھنے کا امکان
سردیموسمیاتبارش
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج اور کل کم سردی کی پیشگوئی کی ہے، تاہم 4 جنوری سے سردی کی شدت دوبارہ بڑھنے کا امکان ہے۔ بلوچستان میں بارش برسانے والے سسٹم کے داخل ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے باعث 4 جنوری تک بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج اور کل کم سردی پڑنے جبکہ 4 جنوری سے سردی کی شدت دوبارہ بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرکا کم سے کم درجہ حرارت 13.

5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر میں اس وقت موسم سرد اور خشک ہے، شمال سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 6 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج اور کل سردی کی شدت میں معمولی کمی کی پیشگوئی کی ہے تاہم 4 جنوری سے سردی کی شدت دوبارہ بڑھنے کا امکان ہے جس دوران شہر کا درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جا سکتا ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر میں سردی میں اضافہ، سندھ میں کہاں پارہ منفی 4 ریکارڈ کیا گیا؟ دوسری جانب آج بلوچستان میں بارش برسانے والے مغربی سسٹم کے داخل ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے پیش نظر 4 جنوری تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والے سسٹم کے زیر اثر لاہور سمیت پنجاب میں جمعرات سے بارش اور آزاد کشمیر میں برفباری متوقع ہے، مزید برآں خیبرپختونخوا، پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے ساتھ اسموگ جبکہ تھرپارکر سندھ میں شدید سردی متوقع ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

سردی موسمیات بارش برف بلوچستان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی بڑھنے کا امکانکراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی بڑھنے کا امکانصوبہ سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 دسمبر سے بارش اور برف باری کی توقع ہے
مزید پڑھ »

بلوچستان میں آج سے سردی کی غیر معمولی لہر کا امکان، کراچی میں بھی موسم سردبلوچستان میں آج سے سردی کی غیر معمولی لہر کا امکان، کراچی میں بھی موسم سردگلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے
مزید پڑھ »

موسمِ سرما میں برف کی دنوں کی تعداد میں کمیموسمِ سرما میں برف کی دنوں کی تعداد میں کمیکِلیمَتِ تبدیلی کے باعث شمالی نصف کرہ میں برف آلود دنوں کی تعداد میں کمی آ رہی ہے، یورپ میں یہ کمی سب سے زیادہ ہے، ایک رپورٹ نے پیر کو ہدایت کی۔ یورپی یورپ میں برف آلود دنوں کی تعداد میں کمی کا مطلب یہ ہے کہ یہ خطے بھی سردی کے موسم میں برف کی چھانٹوں سے محروم رہ سکتا ہے، جس سے سیاحت، معیشت اور ثقافت متاثر ہو سکتا ہے۔ کِلیمَتِ تبدیلی کی وجہ سے یورپ میں سردی کے دنوں کی تعداد میں کافی کمی ہوئی ہے اور یہ خطے دنیا بھر میں سب سے تیزی سے گرم ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکانکراچی کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکانکمی کی صورت میں کراچی کے صارفین کو صرف 46کروڑ کا ریلیف ملے گا
مزید پڑھ »

کراچی کی سردی میں آلودگی بڑھ گئیکراچی کی سردی میں آلودگی بڑھ گئیمحکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں سردی کا پیشاؤ کیا ہے جبکہ کراچی کی آلودہ فضا بھی اہم چیلنج بن چکی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی شدید لہر کا امکانکراچی میں سردی کی شدید لہر کا امکانمحکمہ موسمیات کا پیشین گوئی ہے کہ کراچی میں اتوار اور پیر کو درجہ حرارت کم سے کم 8 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے۔ سندھ بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے اور مختلف اضلاع میں رات کا درجہ حرارت 3 سے5 ڈگری کم ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:19:21