ملزمان کا 6 رکنی گروہ بلدیہ اور سائٹ ڈویژن میں گھروں میں ڈکیتیوں اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے
اتحاد ٹاؤن پولیس نے گھروں میں ڈکیتی کرنے والے 6 رکنی انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے چار کارندے گرفتار کرلیے۔
تفصیلات کے مطابق اتحاد ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کی گئی ہیں۔ گرفتار ملزمان میں نصیب اللہ، عزت خان، انعام اللہ اور عابد شامل ہیں،ملزمان کے قبضے سے تھانہ پاکستان بازار کے مقدمہ 510/24 کی چھینی گئی موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔
ملزمان کے قبضے سے برآمد دوسری موٹرسائیکل تھانہ قائد آباد کی حدود سے چھینی گئی تھی،ملزمان کی تھانہ سائیٹ بی کے علاقے میں واقع گودام میں واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جس کی مدد سے ملزمان کی گرفتاری ممکن ہوسکی ہے۔Nov 15, 2024 03:01 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیلزمین زخمی، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارپولیس نے کورنگی ضیا کالونی میں مبینہ ڈکیت کو فائرنگ کے تبادلے کے دوران گرفتار کرلیا اور اسپتال منتقل کردیا ہے
مزید پڑھ »
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافاتڈاکٹر شاہنواز کو عمرکوٹ پولیس نے کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کیا: انکوائری رپورٹ
مزید پڑھ »
کراچی؛ پولیس مقابلے میں ڈکیت مارا گیا، دوسرا گرفتار، دونوں افغانی نکلےدونوں ڈاکو گلشن اقبال میں کار سوار شہری کو لوٹ کر فرار ہو رہے تھے، پولیس تعاقب کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا
مزید پڑھ »
کراچی: شہریوں سے آن لائن رقم ٹرانسفر کرانے والے 2 ڈکیت گرفتارملزمان واردات کے دوران شہریوں سے موبائل فون کا لوک کھلواکر بینک ایپلی کیشن سے آن لائن ٹرانزیکشن کرتے تھے
مزید پڑھ »
لاہور؛ پولیس مقابلے میں ہلاک چار ڈاکوؤں کی ساتھی خاتون کا بیان قلمبندشوہر سے جھگڑے کے بعد ڈکیت رضوان سے تعلقات استوار ہوئے، ملزمہ
مزید پڑھ »
کراچی میں شہریوں کے بدترین تشدد سے ایک ڈکیت ہلاکشہریوں کی جانب سے مزاحمت کرنے پرایک ملزم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اسکا اپنا ساتھی زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »