کراچی کی فوڈ اسٹریٹ پر شاہد اور شاہین شاہ آفریدی

کھیل خبریں

کراچی کی فوڈ اسٹریٹ پر شاہد اور شاہین شاہ آفریدی
شاہد آفریدیشاہین شاہ آفریدیکراچی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

شاہد آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی اہل خانہ کے ہمراہ کراچی کی معروف فوڈ اسٹریٹ پر رات کا کھانا کھانے پہنچے۔ شاہین شاہ کراچی کے لوگوں اور کھانوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلی مرتبہ کراچی میں ایسے عوامی مقام پر آئے ہیں۔ شاہد آفریدی نے بھی شاہین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کراچی ہے اور انہیں عوام کے درمیان گھلنا ملنا چاہئے۔

شاہد آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی اہل خانہ کے ہمراہ کراچی کی معروف فوڈ اسٹریٹ پر رات کا کھانا کھانے پہنچ گئے۔ شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ پہلی مرتبہ کراچی میں ایسے عوام ی مقام پر آئے ہیں، یہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے کراچی کے کھانوں کی بھی تعریف کی اور کہا کراچی کے لوگ مصالحے دار کھانے زیادہ پسند کرتے ہیں۔ شاہد آفریدی نے بھی شاہین شاہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کراچی ہے، ان کا کہنا تھا کبھی کبھی اس طرح عوام ی مقام پر آکر لوگوں کے ساتھ گھلنا ملنا چاہئے۔ شاہد آفریدی نے کہا

کہ شاہین ویسے تو دن بہ کھاتا ہے لیکن آج ہم نے اسے کراچی کا ’بن کباب‘ کھلایا ہے۔ پلیئرز اپنی فٹنس کا بہت خیال کرتے ہیں جو بہت اچھی بات ہے، سینٹرل کنٹریکٹس کیلئے فٹنس ٹیسٹ ہوتے ہیں جس کو پاس کرنے کیلئے پلیئرز کا فٹ رہنا ضروری ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ تمام سلیبریٹریز کو اس طرح عوام کے درمیان جانا چاہئے، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ پاکستان کا مثبت تشخص دنیا کو دکھائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

شاہد آفریدی شاہین شاہ آفریدی کراچی فوڈ اسٹریٹ عوام فٹنس سلیبریٹیز

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی تنزلیآئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی تنزلیسابق کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی رینکنگ میں تنزلی
مزید پڑھ »

شاہ رخ کی بیوی گوری نی اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟شاہ رخ کی بیوی گوری نی اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟سوشل میڈیا پر شاہ رُخ خان اور گوری خان کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
مزید پڑھ »

شاہ رخ کی بیوی گوری خان نے اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟شاہ رخ کی بیوی گوری خان نے اسلام قبول کر لیا؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟سوشل میڈیا پر شاہ رُخ خان اور گوری خان کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کی صاحبزادی کی شادی پر استقبالیہوزیر اعلیٰ سندھ کی صاحبزادی کی شادی پر استقبالیہوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ان کی اہلیہ نے اپنی صاحبزادی کی شادی پر باغ جناح کی بارہ دری میں جمعے کی شام استقبالیہ کا اہتمام کیا۔
مزید پڑھ »

گوری خان کی شاہ رخ کی کامیابی کے بجائے فلاپ فلموں کی دعاگوری خان کی شاہ رخ کی کامیابی کے بجائے فلاپ فلموں کی دعاشاہ رخ خان کی 52 ویں سالگرہ پر گوری خان کی انٹرویو میں ان کی شاہ رخ کی فلموں کے فلاپ ہونے کی دعا کرنے کا اعتراف سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی کی خبروں پر صوبائی وزیرکا بیان آگیاوزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی کی خبروں پر صوبائی وزیرکا بیان آگیاکراچی میں بہتری آٸی ہے اور مزید بہتری کے لیے کوشش کررہے ہیں، ناصر حسین شاہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 03:32:09