کراچی: گھر میں آتشزدگی سے ماں جاں بحق، دو بچے زخمی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: گھر میں آتشزدگی سے ماں جاں بحق، دو بچے زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

کورنگی نمبر 4 موبائل مارکیٹ کی دکان میں آگ لگنے سے بھاری مالیت کا سامان خاکستر

عوامی کالونی تھانے کے علاقے باغ کورنگی میں ایک رہائشی مکان کے گراؤنڈ فلور پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر گئی۔ آتشزدگی کے دوران گھر میں موجود 3 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس، رینجرز، کے ایم سی فائربریگیڈ، ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔

آگ کے نتیجے میں گھر کے تمام کمرے اور سامان مکمل طور پر خاکستر ہوگئے جبکہ گھر کا باورچی خانہ محفوظ رہا۔ آتشزدگی کے دوران جھلس کر جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت گلشن زوجہ راشد کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی ہونے والے افراد کی شناخت اسما عرف حفضہ اور احمد کے ناموں سے ہوئی ہے جو متوفیہ خاتون کا بیٹا اور بیٹی ہیں۔

فائر آفیسر شاہ فیصل ٹاؤن جاوید حسن کے مطابق گھر میں موجود دو بیٹریاں جلی ہوئی تھیں، جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ آتشزدگی کا واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا۔ ادھر ماڑی پور کے علاقے ہاکس بے گریس کے قریب سوزوکی گاڑی میں ویلڈنگ کے دوران آگ لگنے سے 2 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، جنہیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول برنس وارڈ منتقل کیا گیا۔ زخمی ہونے والوں کی شناخت 17 سالہ شاہد ولد عمراور 30 سالہ عامر ولد نذرحسین کے نام سے ہوئی ہے۔

دوسری جانب، کورنگی نمبر 4 موبائل مارکیٹ میں ایک دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے شدت اختیار کرلی۔ آگ کی اطلاع ملنے پر کے ایم سی فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور کچھ ہی دیر میں آگ پر قابو پالیا۔ آتشزدگی کے دوران بھاری مالیت کا سامان خاکستر ہوگیا، تاہم فائربریگیڈ حکام کے مطابق اس آتشزدگی میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ مالی نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔Feb 09, 2025 12:48 PMغیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، ملکی و غیرملکی کرنسی برآمدعالمی درجہ بندی میں بہتری کیلیے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، سائٹ ایریا ہارون آباد میں فائرنگ، دو بھائی جاں بحق، تین بھائی زخمیکراچی، سائٹ ایریا ہارون آباد میں فائرنگ، دو بھائی جاں بحق، تین بھائی زخمیمقتولین اور زخمی ہونے والے پانچوں بھائی سرکاری ملازم ہیں
مزید پڑھ »

کراچی، سپر ہائی وے پر دو مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 5 زخمیکراچی، سپر ہائی وے پر دو مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 5 زخمیپھسلن کی وجہ سے گاڑیاں ٹکرائیں اور یہ دونوں حادثات رونما ہوئے
مزید پڑھ »

کراچی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ، اندھی گولی لگنے سے دو سالہ بچی جاں بحقکراچی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ، اندھی گولی لگنے سے دو سالہ بچی جاں بحقبچی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، رقت آمیز مناظر
مزید پڑھ »

شکار پور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق رکن اسمبلی زخمی، دو محافظ جاں بحقشکار پور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق رکن اسمبلی زخمی، دو محافظ جاں بحقشکار پور میں ڈاکوؤں نے واردات کی غرض سے گاڑی روکنے کی کوشش کی، محافظوں کی جوابی فائرنگ سے 1 ڈکیت ہلاک
مزید پڑھ »

شکار پور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق رکنی اسمبلی زخمی، دو محافظ جاں بحقشکار پور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق رکنی اسمبلی زخمی، دو محافظ جاں بحقشکار پور میں ڈاکوؤں نے واردات کی غرض سے گاڑی روکنے کی کوشش کی، محافظوں کی جوابی فائرنگ سے 1 ڈکیت ہلاک
مزید پڑھ »

کراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ، ڈی آئی خان سے آیا ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمیکراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ، ڈی آئی خان سے آیا ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمیجاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں بھائی شادی کی تقریب میں شرکت کیلیے آئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 00:32:48