کراچی: ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھنے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھنے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

کئی مرتبہ اپنی بہن کے بارے میں اپنے بھانجا اور بھانجی سے پوچھا۔۔۔ رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے بھائی کا لرزہ خیز انکشاف

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 میں مبینہ طور پر بہن کی لاش کو کچرا خانے میں پھینکنے والے بھائی کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔

پولیس حکام کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ رات محبوب نامی شخص نے کچرا خانے کے قریب لاش پھینکی تھی جسے تحویل میں لے لیا گیا جبکہ لاش کا پوسٹ مارٹم کروالیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق لاش پھینکنے والے محبوب نامی شخص کی عمر 70 سال ہے اور وہ ذکیہ خاتون کا بھائی ہے، محبوب نے بتایا کہ ذکیہ خاتون کے بیٹا اور بیٹی نے ماں کی محبت میں ان کی لاش کو سنبھال کر رکھا ہوا تھا۔

محبوب کے مطابق انہوں نے کئی مرتبہ اپنی بہن کے بارے میں اپنے بھانجا اور بھانجی سے پوچھا لیکن اس کے باوجود بچوں نے انہیں اپنی ماں کی موت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ان کی بہن کے دونوں بچوں کا 4 ماہ قبل ہی انتقال ہوا تھا جو گلشن اقبال میں رہائش پذیر تھے البتہ اس فلیٹ میں آتے رہتے تھے جہاں ان کی ماں کی لاش موجود تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »

کراچی: ماں کی لاش کو 12 سال تک گھر میں رکھنے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی: ماں کی لاش کو 12 سال تک گھر میں رکھنے کا انکشاف - Pakistan - Dawn Newsکراچی: ماں کی لاش کو 12 سال تک گھر میں رکھنے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ماں کی لاش 10 سال تک فریزر میں رکھنے کا انکشافماں کی لاش 10 سال تک فریزر میں رکھنے کا انکشافمتوفی خاتون کے بھائی نے پولیس کو بتایا ہے کہ ان کے بھانجے اور بھانجی کے انتقال کے بعد پڑوسیوں نے گھر سے بو آنے کی شکایت کی جس پر یہ انکشاف ہوا کہ ڈیپ فریزر میں لاش موجود ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی، خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، 3 افراد زخمیکراچی، خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، 3 افراد زخمیکراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے ، اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے، خاتون کی لاش کو ضابطے کی کاررو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:34