کراچی؛ مختلف واقعات میں نوعمر لڑکے سمیت 3 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ مختلف واقعات میں نوعمر لڑکے سمیت 3 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

جاں بحق ہونے والوں میں 2 محنت کش کام کے دوران بلندی سے جبکہ نوعمر لڑکا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا

تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر پی آئی اے ہاؤسنگ سوسائٹی میں بلندی سے گر کر محنت کش شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں جناح اسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

ایک اور واقعہ میں فیڈرل بی صنعتی ایریا کے علاقے بلاک 21 شاپنگ مال کے قریب کام کے دوران بلندی سے گر کر محنت کش جاں بحق ہوگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں خاتون اور نوعمر لڑکے سمیت 3 افرادکراچی: فائرنگ کے واقعات میں خاتون اور نوعمر لڑکے سمیت 3 افرادپولیس ملزم کو تلاش کر رہی ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں مختلف واقعات کے دوران 4 افراد جاں بحقکراچی میں مختلف واقعات کے دوران 4 افراد جاں بحقرزاق آباد کے علاقے میں گاڑیوں کے شوروم کے قریب گڑھے میں کام کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 3 افراد دب گئے
مزید پڑھ »

کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحقکراچی میں چند گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحقحادثات میں دو نوجوان شدید اور تین خواتین زخمی ہوئیں
مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمیکراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمیکورنگی کے علاقے ڈھائی نمبر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے 17 سالہ حاشر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
مزید پڑھ »

کراچی میں ایل پی جی کی دکان میں خوفناک آتشزدگی، 2 افراد جھلس کر جاں بحقکراچی میں ایل پی جی کی دکان میں خوفناک آتشزدگی، 2 افراد جھلس کر جاں بحقواقعہ فیڈرل بی ایریا میں قائم صغیر سینٹر میں قائم ایل پی جی کی دکان میں پیش آیا
مزید پڑھ »

مستونگ میں دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 15 زخمیمستونگ میں دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 15 زخمیدھماکے میں دیگر گاڑیوں اور رکشوں کو بھی نقصان پہنچا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے: پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:57:34