کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ایک ارب فالورز کیسے حاصل کیے؟

پاکستان خبریں خبریں

کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ایک ارب فالورز کیسے حاصل کیے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو کے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ارب فالورز ہو گئے ہیں۔ وہ دنیا کی پہلی شخصیت بن گئے ہیں جن کے اتنی بڑی تعداد میں سوشل میڈیا فالورز ہیں۔

فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو کے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ارب فالورز ہو گئے ہیں۔ وہ دنیا کی پہلی شخصیت بن گئے ہیں جن کے اتنی بڑی تعداد میں سوشل میڈیا فالورز ہیں۔

وہ کہتے ہیں کہ ’یہ ایک بڑی کامیابی ہے اور اس سے مزید یہ واضح ہوتا ہے کہ میڈیا میں تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔‘ مگر صرف کھیلوں کی دنیا میں ہی نہیں بلکہ رونالڈو انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے بہت سے بڑے ستاروں سے اس معاملے میں بہت آگے ہیں جن میں جسٹن بیبر، ٹیلر سوئفٹ اور سیلینا گومز جیسے نام شامل ہیں۔ میسی کے چینل پر پچھلے تین سالوں میں صرف ایک ویڈیو اپ لوڈ ہوئی ہے، جو صرف آدھے منٹ کا ایک شاندار اور چمک دمک والا فٹبال اشتہار تھا۔

ان کے یوٹیوب پر موجود تمام مواد انگریزی بولنے والے ناظرین کے لیے بنایا اور پیش کیا گیا ہے، حتیٰ کہ کچھ ویڈیو میں رونالڈو بھی پرتگالی اور ہسپانوی زبان میں بات کرتے ہیں لیکن ان کو بھی انگریزی زبان میں ڈب کیا گیا ہے۔ ’شاور میں پش اپس، رات دو بجے برفیلے پانی میں نہانا۔۔۔‘ رونالڈو کی وہ خوبیاں جو انھیں ایک عظیم فٹبالر بناتی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ارب فالوورز، رونالڈو نے ’تاریخ‘ رقم کردیسوشل میڈیا پر ایک ارب فالوورز، رونالڈو نے ’تاریخ‘ رقم کردیہم نے ایک ارب فالوورز کے ساتھ تاریخ رقم کر دی ہے، یہ صرف نمبرز نہیں بلکہ اس گیم کے ساتھ ہماری والہانہ محبت، جذبہ اور عہد ہے: رونالڈو
مزید پڑھ »

مہنگے برانڈ کا بیگ ساتھ رکھنے کی ضد نے فلائٹ میں گھنٹوں تاخیر کروادیمہنگے برانڈ کا بیگ ساتھ رکھنے کی ضد نے فلائٹ میں گھنٹوں تاخیر کروادیواقعے نے سوشل میڈیا پر 4 ملین ویوز حاصل کرلیے ہیں
مزید پڑھ »

'تم میرے باپ کو نہیں جانتے'، باپ بیٹی کو گاڑی تلے روندنے والی ملزمہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی'تم میرے باپ کو نہیں جانتے'، باپ بیٹی کو گاڑی تلے روندنے والی ملزمہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئیسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر صارفین نے پاکستان کے نظام پر افسوس کا اظہار کیا اور تبصرے کیے
مزید پڑھ »

ایک بلین فالوورز! رونالڈو نے نئی تاریخ رقم کردیایک بلین فالوورز! رونالڈو نے نئی تاریخ رقم کردیرونالڈو کو سوشل میڈیا کی بادشاہت مل گئی
مزید پڑھ »

حافظ قرآن ہوں اسی لیے والدنے شوبز میں آنے سے منع کردیا تھا: لائبہ خانحافظ قرآن ہوں اسی لیے والدنے شوبز میں آنے سے منع کردیا تھا: لائبہ خاناداکارہ لائبہ خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انھوں نے شوبز کے آغاز پر بات کی۔
مزید پڑھ »

خدا کا واسطہ ہے مشورہ دینا بند کردو: وسیم اکرم نے سوشل میڈیا صارفین کے آگے ہاتھ جوڑ لیےخدا کا واسطہ ہے مشورہ دینا بند کردو: وسیم اکرم نے سوشل میڈیا صارفین کے آگے ہاتھ جوڑ لیےوسیم اکرم نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر منفی تبصرے کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:21:15