کرم میں جھڑپیں 6 روز سے جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 111 ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

کرم میں جھڑپیں 6 روز سے جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 111 ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل، تعلیمی ادارے ، مرکزی شاہراہ اور بازار تاحال بند

پولیس کے مطابق لوئر کرم میں جھڑپوں سے اب تک 150 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ بگن پر لشکر کشی کے بعد لڑائی پورے کرم میں جنگ کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔اس وقت بگن علیزئی، ٹالوکنج، جیلامئے، کونج علیزئی مقبل، خار کلے بلیش خیل کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹالوکنج پر جیلامئے کے طرف سے دوبارہ لشکر کشی کوشش میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے گزشتہ شب مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد زخمی ہوگئے...

واضح رہے کہ ضلع کے مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات کے دوران مجموعی طور 111 افراد جاں بحق اور ڈیڑھ سو سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔ اس دوران وہاں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر معطل ہے اور تعلیمی ادارے بھی بند ہیں۔ مرکزی شاہراہ اور بازار بھی ضلع بھر میں تاحال بند ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق قیام امن کے لیے مختلف اقدامات جاری ہیں اور گرینڈ امن جرگہ مذاکرات کے لیے مشران سے بات چیت میں سرگرم ہے۔Nov 26, 2024 05:50 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
مزید پڑھ »

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ میں 44 ہلاککرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ میں 44 ہلاکخیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دو روز قبل پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 44 تک پہنچ گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور اور پارا چنار کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت کے سلسلے میں چلنے والی گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں 44 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوئے۔ مذکورہ واقعہ کے بعد کرم سے آمد و رفت کا سلسلہ منقطع جبکہ وہاں کے حالات کشیدہ ہیں، سانحے کے بعد بازار بند جبکہ واقعہ میں جاں بحق افراد کی تدفین کردی گئی۔
مزید پڑھ »

سانحہ کرم میں جاں بحق مسافروں کی تعداد 44 تک پہنچ گئیسانحہ کرم میں جاں بحق مسافروں کی تعداد 44 تک پہنچ گئیسانحے کے بعد کرم سے آمد و ر فت کا سلسلہ منقطع جبکہ وہاں کے حالات کشیدہ ہیں
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر تین بچوں کا باپ قتلکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر تین بچوں کا باپ قتلرواں سال اسٹریٹ کرائم میں جاں بحق شہریوں کی تعداد 100 ہوگئی
مزید پڑھ »

کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
مزید پڑھ »

’’جوں جوں 24 تاریخ قریب آ رہی ہے دونوں طرف سے تناؤ بڑھ رہا ہے‘‘’’جوں جوں 24 تاریخ قریب آ رہی ہے دونوں طرف سے تناؤ بڑھ رہا ہے‘‘آج کرم میں 38 افراد شہید ہو گئے، بنوں میں چیک پوسٹ اڑا دی گئی چیف منسٹر لگے ہوئے ہیں عمران خان کی رہائی کے لیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:29:50