کروناوائرس کی وجہ سے کلینک بند، مریضوں کی تعداد 9 ہوگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu coronvirus
اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانیہ میں کروناوائرس کے باعث ایک اور کلینک بند کر دیا گیا جبکہ اس مہلک وائرس کے مریضوں کی تعداد 9ہوگئی، مریضوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانوی شہر آکسفورڈ میں قائم جیل میں بھی کروناوائرس کے پہنچے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، جس کے پیش نظر 2 قیدیوں کے ٹیسٹ کیے گئے، ایک قیدی تھائی لینڈ سے آیا تھا۔ دوسری جانب برطانوی محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ اب تک برطانیہ میں 1358افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، برطانیہ میں اب تک 9 افراد میں کروناوائرس کی تصدیق ہوچکی ہے، متعلقہ ادارے وائرس پر قابو پانے کے لیے متحرک ہوچکے ہیں۔خیال رہے کہ حکومت برطانیہ نے کرونا وائرس کو سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کرونا سے متاثرہ افراد کو جبراً علیحدہ رکھنے کے خصوصی اختیار کا اعلان کردیا ہے جبکہ برطانیہ میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 9ہو گئی...
واضح رہے کہ چین میں مہلک کرونا وائرس سے اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مختلف اور مؤثر اقدامات کے باوجود وائرس کی ہلاکت خیزی پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین : کروناوائرس بےقابو ، ہلاکتوں کی تعداد1360ہوگئیچین : کروناوائرس بےقابو ، ہلاکتوں کی تعداد1360ہوگئی Coronavirus Death Toll Rises Infected XHNews PDChina CathayPak zlj517 CoronavirusOutbreak Wuhan
مزید پڑھ »
طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »
پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »
چین ، ہوبے میں کورونا وائرس کے 1638نئے مریضوں کی تصدیقچین ، ہوبے میں کورونا وائرس کے 1638نئے مریضوں کی تصدیق China Hubei NewCasesReported CoronavirusOutbreak InfectiousDisease
مزید پڑھ »