کرونا کے مریضوں کا اسپتالوں کے بجائے گھروں پر معائنہ ممکن مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu CoronaVirusUpdates
لاہور : پاکستان میں کرونا ٹیلی میڈیسن اور ہیلپ لائن آج سے کام شروع کردےگی ، جس کی مدد سے کرونا کے مریضوں کا اسپتالوں کی بجائے گھروں میں معائنہ ممکن ہوسکے گا۔
گورنر پنجاب چوہدری سرور یو ایچ ایس میں ویب پورٹل اورہیلپ لائن کا افتتاح کر یں گے، چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ عوام کوکرونا سےبچاؤکےلیےحفاظتی تدابیرپر100فیصدعمل کرنا ہوگا۔ گذشتہ روز وی سی یو ایچ ایس پروفیسرجاویداکرم نے کہا تھا کہ آن لائن معائنےاورمشورےکیلئےیوایچ ایس ٹیلی میڈیسن پورٹل قائم کردیا گیا ہے ، آن لائن پورٹل کے لیے 6رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پنجاب میں کرونا کے 6 مریضوں کی تصدیق
مزید پڑھ »
یوکرین کے دارالحکومت میں کرونا وائرس کے پہلے2 مریضوں کی تصدیقیوکرین کے دارالحکومت میں کرونا وائرس کے پہلے2 مریضوں کی تصدیق ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInUkraine NewCases CoronaVictims Patients
مزید پڑھ »
کرونا کے باعث فٹبال میچز ملتوی ہوئے تو ترکی میں طلاق کے کیسز بڑھنے کا خدشہانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی میں ایک فٹبال کلب کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث فٹبال میچز ملتوی کیے تو ملک بھر میں طلاق کے کیسز بڑھ جائیں گے۔
مزید پڑھ »
افغانستان : کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 22 ہوگئیافغانستان : کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 22 ہوگئی ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInAfghanistan NewCases CoronaVictims Patients
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 16 ہوگئی -پشاور: وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے پیغام میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں کرونا کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ تیمور …
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 136 ہوگئیپاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 136 ہوگئی SamaaTV coronavirusinpakistan CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »