کسی سے ذاتی غرض نہیں ،آئینی اورقانونی نکات ہیں ،درخواست گزارریاض حنیف راہی

پاکستان خبریں خبریں

کسی سے ذاتی غرض نہیں ،آئینی اورقانونی نکات ہیں ،درخواست گزارریاض حنیف راہی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست دائر

کرنے والے درخواست گزار ریاض حنیف راہی نے کہا ہے کہ کسی سے ذاتی غرض نہیں ،آئینی اورقانونی نکات ہیں ،صحافی مختلف سوالات پوچھتے ہیں مگر کوئی جواب نہیں دیا۔حکومت مرضی کے فیصلوں پر ارشد ملک کے دفاع کیلئے بھی کمربستہ ہوجاتی ہے ، جاوید لطیف کا الزام

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔درخواست گزار ریاض حنیف راہی سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے درخواست گزار ریاض حنیف راہی نے کہا ہے کہ کسی سے ذاتی غرض نہیں ،آئینی اورقانونی نکات ہیں ،صحافی مختلف سوالات پوچھتے ہیں مگر کوئی جواب نہیں دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوںصبح ساڑھے چار بجے آدم خان کو پھانسی پر لٹکنا تھا۔ نہلا دھلا کر اسے مرنے کے لئے تیار کیا جارہا تھا۔ تب نہلانے والوں نے آدم کی پیٹھ پر پھوڑا دیکھا جس سے... کالم پڑھئے: تحریر: امر جلیل DailyJang
مزید پڑھ »

طارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکارطارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکارطارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور میں شادی سے تین روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں دلہن قتل لیکن دونوں کے کتنے عرصے سے تعلقات تھے؟ مقامی اخبار نے پولیس کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیالاہور میں شادی سے تین روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں دلہن قتل لیکن دونوں کے کتنے عرصے سے تعلقات تھے؟ مقامی اخبار نے پولیس کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیالاہور(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقہ گلبرگ میں چند روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی
مزید پڑھ »

’لاہور میں کسی لڑکی کو پنک بائیک چلاتے نہیں دیکھا‘’لاہور میں کسی لڑکی کو پنک بائیک چلاتے نہیں دیکھا‘’اپنی سواری خود مختاری‘ کے نظریے کے تحت پنجاب سے شروع ہونے والے اس پراجیکٹ کو صوبہ سندھ میں بھی متعارف کروایا گیا ہے تاہم اب تک پنجاب میں خواتین کی ایک قلیل تعداد ہی سڑکوں پر موٹرسائیکل چلاتی دکھائی دیتی ہے۔
مزید پڑھ »

کسی جماعت کے ساتھ اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں کر رہے،الیکشن کمیشنکسی جماعت کے ساتھ اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں کر رہے،الیکشن کمیشنکسی جماعت کے ساتھ اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں کر رہے،الیکشن کمیشن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 20:41:21