مجھے بھارتی پنجاب میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر بہت تشویش ہے، کنگنا رناوت
انتخابی عذرداری کیس: قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکمآئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر قرض کی درخواست، سخت شرائط کا امکانہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے، روسی صدرٹی20 ورلڈکپ؛ اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیچندی گڑھ:
بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اہلکار کلویندر کور نے کہا کہ ماضی میں کنگنا رناوت نے کسانوں سے متعلق متنازع بیان دیا تھا جب میں نے ایئرپورٹ پر اداکارہ کو دیکھا تو مجھے وہ بیان یاد آگیا تھا، پھر مجھے شدید غصہ آیا اور میں نے اُنہیں تھپڑ مار دیا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ میری والدہ بھی اُس احتجاج کا حصہ تھیں کیونکہ میرا تعلق کسان خاندان سے ہے، میں یہاں کنگنا رناوت سے پوچھنا چاہوں گی کہ کیا وہ اُس احتجاج میں جا کر بیٹھیں گی؟
واضح رہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کنگنا رناوت دہلی جانے کے لیے چندی گڑھ ایئرپورٹ پہنچی تھیں، اداکارہ بی جے پی کی سیٹ پر حال ہی میں ہماچل پردیش سے الیکشن میں کامیاب ہوئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کنگنا رناوت کو ائرپورٹ پر خاتون سیکورٹی افسر نے تھپڑ مار دیاواقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ دہلی جانے کیلئے ائرپورٹ پہنچیں، وہ حال ہی میں الیکشن میں کامیاب ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
کنگنا رناوت کا الیکشن میں کامیابی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے کا عندیہکنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو جھوٹا اور جعلی قرار دیا
مزید پڑھ »
انگلینڈ کے خلاف سیریز کیوں ہارے؟ بابر اعظم نے وجہ بتا دیانہوں نے کہا کہ جب ہارتے ہیں اس سے کچھ نا کچھ سیکھتے ہیں، بحیثیت ٹیم ہم کولیپس کرگئے ہیں،ٹیم میں تمام کھلاڑی میرٹ پرآئے ہیں
مزید پڑھ »
خاتون نے اپنے بزرگ والد کو کیوں مارا؟خاتون نے اپنے 87 سالہ والد اور اس کی دوست کو چھری کے وار کرکے اور گولی مار کر ہلاک کردیا، عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھ »
برطانیہ میں خاتون پولیس اہلکار کے قاتل پیراں دتہ کو عمر قید ہو گئیبرطانوی عدالت نے خاتون پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث پاکستانی نژاد پیراں دتہ خان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
مزید پڑھ »
کراچی: اے ایس ایف اہلکاروں نے حج پرجانے والی خاتون کے بال کاٹ دیےاے این ایف اہلکاروں نے خاتون کو کلیئر کر دیا تاہم اے ایس ایف اہلکار بضد رہے کہ خاتون نے بالوں میں کچھ چھپا رکھا ہے
مزید پڑھ »