بلوچستان: کورونا وائرس یا اس کے شبے میں اموات پر نئی پالیسی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
کوئٹہ : بلوچستان میں اسپتالوں اور گھروں میں کوروناوائرس یا اس کے شبے میں اموات کا ڈیٹا مرتب کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے، صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 76 ہوگئی ہے ، جن میں سے 46 مصدقہ جبکہ 30 ممکنہ اموات شامل ہیں۔
محکمہ صحت بلوچستان نے کہا گزشتہ 2ہفتےمیں 30 اموات کی ممکنہ وجہ کوروناوائرس قرار دی گئی، صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 76 ہوگئی ہے ، جن میں سے 46 مصدقہ جبکہ 30 ممکنہ اموات شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔
مزید پڑھ »
قتل بڑا مسئلہ یا اس کے خلاف احتجاج، امریکہ میں بحثامریکہ میں ایک بار پھر ایک سیاہ فام شخص بظاہر پولیس کی جانب سے بے جا طاقت کے استعمال کی وجہ سے ہلاک ہوا جس پر امریکی شہری خاص طور پر سیاہ فام اور دیگر رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے امریکی انصاف مانگ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل کے ڈیرے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
مزید پڑھ »
بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس، سنتھیا رچی کے خلاف درخواست دائرحزبِ اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستانی سوشل میڈیا پر فعال غیر ملکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کروا دی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے سب سے بڑے سٹارز میں سے دو سٹار امریکہ میں منشیات کے الزام میں گرفتار ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ان دو
مزید پڑھ »
امریکا: سیام فام شخص کے قتل کے الزام میں پولیس افسر کےخلاف مقدمہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »