کورنگی سے لاپتہ لڑکی نور زینب دوست کے گھر سے مل گئی

شہر قائد خبریں

کورنگی سے لاپتہ لڑکی نور زینب دوست کے گھر سے مل گئی
کورنگیلاپتہ لڑکینور زینب
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 4 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

13 سال کی لڑکی نور زینب جو کورنگی سے لاپتہ ہونے کے بعد ایک ہفتہ سے غائب تھی، اپنی دوست کے گھر سے مل گئی۔ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر والوں کے تشدد سے تنگ تھی اور اس وجہ سے گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی۔

شہر قائد کے علاقے کورنگی سے یکم فروری کو لاپتہ ہونے والی 13 سال کی لڑکی نور زینب اپنی دوست کے گھر سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق نور زینب کورنگی 51 سی میں ایک گھر سے ملی ہے، لڑکی اسکول سے واپسی پر اپنی دوست کے ساتھ اس کے گھر چلی گئی تھی۔ پولیس حکام کے مطابق بچی کا کہنا ہے کہ اس کی والدہ اس پر تشدد کرتی تھیں، اس لیے وہ گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی۔ بچی کی گمشدگی کا مقدمہ والد کی مدعیت میں زمان ٹاؤن تھانے میں درج کرایا گیا تھا۔ زینب نے پولیس کو بتایا ہے کہ وہ اپنے گھر والوں کے ناروا سلوک سے تنگ تھی، پولیس

نے قانونی کارروائی کے بعد بچی کو والدین کے حوالے کردیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کورنگی لاپتہ لڑکی نور زینب دوست تشدد پولیس والدین قانونی کارروائی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشپا 2 بھگدڑ کیس: الو ارجن کو بڑا ریلیف مل گیا، پابندیاں ختمپشپا 2 بھگدڑ کیس: الو ارجن کو بڑا ریلیف مل گیا، پابندیاں ختمسپر اسٹار الو ارجن کو عدالت کی جانب سے متعدد پابندیوں سے چھوٹ مل گئی
مزید پڑھ »

دوست نے راولپنڈی میں ساتویں منزل سے لڑکی کو چھلانگ لگنے پر مجبور کیا، پولیس نے دوست کو گرفتار کرلیادوست نے راولپنڈی میں ساتویں منزل سے لڑکی کو چھلانگ لگنے پر مجبور کیا، پولیس نے دوست کو گرفتار کرلیاایک لڑکی نے راولپنڈی میں ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے لڑکی کے دوست کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

کابینہ کمیٹی لاپتہ افراد کی جانچ میںکابینہ کمیٹی لاپتہ افراد کی جانچ میںکابینہ کمیٹی پر لاپتہ افراد کا اجلاس ہوا جس میں لاپتہ افراد کمیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی مقدمات کی جانچ کی گئی۔
مزید پڑھ »

16 سال کی قید کے بعد افغان طالبان کو رہائی16 سال کی قید کے بعد افغان طالبان کو رہائیکیلی فورنیا کی جیل سے رہائی: 16 برس بعد ایک افغان طالبان کو رہائی مل گئی۔
مزید پڑھ »

60 تولہ سونا اور خطیر رقم چوری کا معما حل، گھریلو ملازمہ ساتھی سمیت گرفتار60 تولہ سونا اور خطیر رقم چوری کا معما حل، گھریلو ملازمہ ساتھی سمیت گرفتارملزمہ گھریلو ملازمہ تھی، جو ساتھی کے ساتھ مل کر گھر سے زیورات اور نقدی چوری کرکے فرار ہوگئی
مزید پڑھ »

کراچی؛ بھائی نے پسند کی شادی کرنیوالی بہن کو گھر آنے پر قتل کردیاکراچی؛ بھائی نے پسند کی شادی کرنیوالی بہن کو گھر آنے پر قتل کردیالڑکی نے گزشتہ برس گھر سے فرار ہوکر پسند کی شادی کی تھی، آج گھر لوٹی تو بھائی نے قتل کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 22:42:16