کورونا کی وبا 2 سال میں ختم ہوجائے گی، عالمی ادارہ صحت

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کی وبا 2 سال میں ختم ہوجائے گی، عالمی ادارہ صحت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کورونا کی وبا 2 سال میں ختم ہوجائے گی، عالمی ادارہ صحت تفصیلات جانئے: DailyJang

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ انتونیو گوئتریس نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا کی وبا 2 برس سے کم عرصے میں مکمل طور پر ختم ہوجائے گی۔

جنیوا میں تقریب سے خطاب میں ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا کہ کورونا پر قابو پانے کےلیے عالمی اتحاد کی ضرورت ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 31 لاکھ 43 ہزار 388 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 3 ہزار 597 ہو گئیں۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے مزید کہا کہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں ترقی کورونا وائرس کو ’کم سے کم وقت میں روکنے‘ میں مدد دے سکتی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 2 کروڑ 31 لاکھ 43 ہزار 388 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔وبائی مرض مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑے ہوئے ہے، جس کے باعث مریضوں کے ساتھ اموات میں بھی روز برروز اضافہ ہورہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہجرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہجرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہ Germany CoronaVirusUpdates Coronavirus COVID19 NewCases Patients GermanyDiplo Queen_Europe WHO
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے بے روزگاری میں اضافہامریکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے بے روزگاری میں اضافہامریکا میں ایسے مزدوروں کی تعداد بڑھ گی ہے جو ریاست کی جانب سے بے روزگاری کے فوائد کے لئے درخواست جمع کرارہے ہیں ۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ ہفتے
مزید پڑھ »

ہلالِ احمر کی کورونا متاثرہ خاندانوں میں امداد کی تقسیمہلالِ احمر کی کورونا متاثرہ خاندانوں میں امداد کی تقسیمہلالِ احمر پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کی جانب سے خیبر پختون خوا کے کورونا وائرس کی وباء سے متاثرہ 1400 خاندانوں میں اشیائے خورد و نوش تقسیم کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وبا: بچاؤ کی ذمہ داری سب پرکورونا وبا: بچاؤ کی ذمہ داری سب پرکورونا وبا: بچاؤ کی ذمہ داری سب پر 2020-08-22 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
مزید پڑھ »

ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا پر قابو پاتے ہی پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:21:57