کورونا کی وجہ سے یورپی یونین کا اپنا وجود کھونے کا خدشہ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کی وجہ سے یورپی یونین کا اپنا وجود کھونے کا خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

یورپی یونین کا وجود خطرے میں پڑ گیا۔۔۔؟ خاتمہ کیسے ہونے کا امکان ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates

اٹلی کے وزیر اعظم جوسیپی کونٹے نے یورپی یونین کے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے لڑنے کے عمل میں “سنگین غلطیاں نہ کرے” ورنہ یورپی یونین کا اتحاد خطرے میں پڑ سکتا ہے۔

ایک مقامی اخبار “ایل سول 24” کو ہفتے کے روز دیے گئے ایک انٹرویو میں مسٹر کونٹے کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کی طرف سے کورونا سے نمٹنے میں فعال کردار ادا کرنے میں ناکامی ہماری آنے والی نسلوں پر تباہ کن معاشی اثرات مرتب کرسکتی ہے۔ انہوں نے استفسار کیا کہ کیا ہم اس بحران کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ ہمیں بحالی کے لیے ایک بڑا منصوبہ تیار کرنا ہوگا اور سرمایہ کاری کی بحالی کا ایسا پروگرام پیش کرنا ہوگا جو یورپی یونین کے رکن ممالک کی معیشت کو تباہی سے بچا سکے۔

کونٹے نے کہا کہ جمعرات کو یوروپی کونسل کے اجلاس کے دوران جرمن چانسلر انگیلا مرکل کے ساتھ تنازعہ کھڑا ہو گیا تھا۔ ہم ایک ایسے بحران میں جی رہے ہیں جس کے نتیجے میں ہمارے شہریوں کی بڑی تعداد متاثرین شامل ہے اور شدید معاشی جمود کا شکار بھی ہے۔ انہوں نے اجلاس کے دوران کہا کہ میں ایک ایسے ملک کی نمائندگی کرتا ہوں جو کرونا سے سب سے زیادہ متاثرہوا ہے۔ میں خود کو ٹال مٹول کا موقع نہیں دے سکتا کیونکہ جزیرہ نما اٹلی میں نو ہزار افراد کورونا سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہکورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان پیر کے روز اپنے خطاب میں کرونا وائرس کے صورتحال کے پیش نظر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا شکار کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کی صحت سے متعلق بڑی خبر آگئیکورونا وائرس کا شکار کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کی صحت سے متعلق بڑی خبر آگئیٹورنٹو (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس میں مبتلا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہکورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہکوروناوائرس کی صورتحال،وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھراعتماد میں لینے کا فیصلہ Islamabad PMImranKhan Take Nation Confidence Coronavirus Today ImranKhanPTI Covid_19 Cases CoronaUpdate CoronaLockdown StayAtHomeAndStaySafe pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلانعالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

کورونا: انڈیا میں ایک شخص کی وجہ سے 40 ہزار لوگ قرنطینہ میںکورونا: انڈیا میں ایک شخص کی وجہ سے 40 ہزار لوگ قرنطینہ میںبلدیو سنگھ کے نام سے شناخت کیے گئے شخص نے اپنی ہلاکت سے قبل ہولا محلہ نامی سکھ تہوار میں شرکت کی تھی جس میں روزانہ تقریباً 10 ہزار لوگ شرکت کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 05:56:37