کوسٹل ہائی وے پر کوچ کھائی میں گرنے سے پاک بحریہ کے اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کوسٹل ہائی وے پر کوچ کھائی میں گرنے سے پاک بحریہ کے اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کوسٹل ہائی وے پر کوچ کھائی میں گرنے سے پاک بحریہ کے اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق

مکران جب کہ 30 زخمی ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سے اوماڑہ جانے والی مسافر کوچ کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جنہیں فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو آپریشن میں پاک بحریہ ، کوسٹ گارڈ اور ایدھی رضاکاروں نے حصہ لیا۔

اسسٹنٹ کمشنر بیلہ جمیل بلوچ کے مطابق بس میں سوار تمام 38 افراد پاک بحریہ کے اہلکار اور ان کے اہلخانہ تھے۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں گر گئی،9 افراد جاں بحق، 29 زخمیلسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں گر گئی،9 افراد جاں بحق، 29 زخمی
مزید پڑھ »

کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحقکوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحقگوادر: صوبہ بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان: مکران کوسٹل ہائی وے پر بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsبلوچستان: مکران کوسٹل ہائی وے پر بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مکران ،کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی،9 افراد جاں بحق ،29 زخمیمکران ،کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی،9 افراد جاں بحق ،29 زخمیلسبیلہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے علاقے مکران میں کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب
مزید پڑھ »

طیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیاطیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیاطیارہ بجلی کے ہائی ولٹیج تاروں میں پھنس گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحقکوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحقگوادر: صوبہ بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:25:03