کیا یوسین بولٹ کا ریکارڈ ایک عام آدمی نے توڑ دیا؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا یوسین بولٹ کا ریکارڈ ایک عام آدمی نے توڑ دیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کیا یوسین بولٹ کا ریکارڈ ایک عام آدمی نے توڑ دیا؟ ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ چاولوں کے کھیت میں ہونے والی ایک ثقافتی ریس میں ایک بھارتی شخص نے، عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ یوسین بولٹ کا تیز دوڑنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس شخص نے یہ فاصلہ 9.55 سیکنڈز میں طے کر کے معروف جمیکن ایتھلیٹ یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جو یہ فاصلہ 9.58 سیکنڈز میں طے کرچکے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک معروف رہنما مرلی دھر راؤ نے اپنے ٹویٹر پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے معروف ٹرینرز کو اس شخص کی تربیت کرنی چاہیئے۔

سری نواسا کے اس کارنامے کے بعد جب متعدد ٹی وی چینلز نے اس کا انٹرویو کیا تو اس نے بتایا کہ اسے بچپن سے اس ریس میں حصہ لینے کا شوق تھا اور وہ گزشتہ 7 برس سے اس کھیل میں حصہ لے رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہخیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری کہتے ہیں نوجوان نسل کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

محبت کا کوئی ایک دن نہیں ہوتا، یاسرحسین کی منفرد وِشمحبت کا کوئی ایک دن نہیں ہوتا، یاسرحسین کی منفرد وِشیاسرحسین اور اقراء عزیز شادی سے پہلے بھی خبروں میں رہتے تھے تو شادی کے بعد بھی سوشل میڈیا پر نت نئی پوسٹس ان کے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »

کروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانکروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانچین کے صدر شی جن پنگ ن کہا ہےکہ کروناوائرس کے وبائی مرض کے خلاف حالیہ جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ نے
مزید پڑھ »

قدرت کا شاہکار، ایک ساتھ 5 سورج آسمان پر نظر آنے لگے، ویڈیو دیکھیںقدرت کا شاہکار، ایک ساتھ 5 سورج آسمان پر نظر آنے لگے، ویڈیو دیکھیںبیجنگ: چین کے شمال مشرقی علاقے منگولیا میں دن کے وقت آسمان پر ایک ساتھ پانچ سورج نظر آئے، اس منظر کو دیکھ کر شہری حیران رہ گئے اور انہوں نے حیران کن لمحے کو ویڈیو میں محفوظ کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے شمال مشرقی صوبے علاقے کے شہریوں نے 14 فروری
مزید پڑھ »

ترکی کا پاکستان کے ساتھ تجارت 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا اعلان - ایکسپریس اردوترکی کا پاکستان کے ساتھ تجارت 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا اعلان - ایکسپریس اردوپاک ترک باہمی تجارتی حجم اپنی صلاحیتوں سےکہیں کم ہے، رجب طیب اردوان
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کہنا کہ بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہیے بالکل درست ردعمل ہے: فواد چودھریوزیراعظم کا کہنا کہ بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہیے بالکل درست ردعمل ہے: فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا کہنا کہ بغاوت کا مقدمہ ہونا چاہیے بالکل درست ردعمل ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:57