اگر ’کینسر مون شاٹ‘ کا منصوبہ کامیاب ہوتا ہے تو سرجنز ٹیومر ٹشوز کی سطح کا جائزہ لے سکیں گے
امریکی صدر جوبائیڈن نے یونیورسٹی آف واشنگٹن کو ’کینسر مون شاٹ‘ کے اقدام کے ایک نئے مرحلے میں 21.1 ملین ڈالرز فنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔یونیورسٹی آف واشنگٹن ان تین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے جس میں ٹولین یونیورسٹی اور رائس یونیورسٹی شامل ہیں جنہیں کینسر سرجریوں کی کامیابی کے امکانات کو بڑھانے کیلئے فنڈنگ کی گئی ہے۔
وائٹ ہاؤس نے اپنے اعلان کے ایک حصے کے طور پر کہا کہ ان پیشرفت کے ساتھ، اگر منصوبہ کامیاب ہوتا ہے تو سرجنز ٹیومر ٹشوز کی سطح کا جائزہ لے سکیں گے اور اس بات کا اندازہ لگا سکیں گے کہ کیا سرجری مکمل ہونے سے پہلے مریض میں کینسر کے مزید خلیے باقی تو نہیں رہیں گے۔ وائٹ ہاؤس نے مزید کہا کہ یہ پراجیکٹس ایسے حل تیار کریں گے جو آپریٹنگ رومز میں ریئل ٹائم میں اور سائٹ پر موجود پیتھالوجسٹ کی ضرورت کے بغیر اپنائے جائیں گے۔7ویں جماعت کے طالب علم کی چھٹی کی مضحکہ خیز درخواست وائرل
جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن کیلیے جنرل فیض کو ہٹایا اور آئی ایس آئی کو پی ٹی آئی کے پیچھے لگادیا، عمران خانامیتابھ بچن ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایکس آپ کی پوسٹس گروک اے آئی کی ٹریننگ کیلئے استعمال کرنے لگا، روکنے کا طریقہ جانیںایکس نے ایسی سیٹنگ کا اضافہ کیا ہے جس سے آپ کی پوسٹس اور دیگر ڈیٹا کو گروک کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ اسٹیکرز کو مزید بہتر بنانے کا اعلانواٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیکرز متعارف کرائے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
سینیٹ کمیٹی اجلاس: پاکستانی لیبر پر شدید تحفظات، خلیجی ممالک نے رخ افریقا کی جانب موڑ دیایو اے ای نے دبے الفاظ میں کہا کہ بھیجنے والے لوگوں کے رویے بہتر بنانے کی تربیت نہ کی تو مسائل پیدا ہوں گے: سینیٹ کمیٹی برائے اوور سیز کو بریفنگ
مزید پڑھ »
طلبہ کی مہلت کے بعد بنگلادیشی پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء بھی رہاطلبہ نے بنگلادیشی صدر کو پارلیمنٹ کی تحلیل کیلئے 3 بجے تک کی مہلت دی تھی
مزید پڑھ »
گردوں اور دل کو صحت مند بہتر بنانے کیلئے بہترین غذا سامنے آگئییہ غذا ان افراد کے لیے بہترین ہوتی ہے جن میں ہائی بلڈ پریشر کے باعث گردوں اور دل کے امراض کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈیموکریٹک نائب صدر کے امیدوار ٹم والز نے ٹرمپ کو بار بار ’عجیب‘ کہنے کی وجہ بتادیکملا ہیرس نے فلاڈیلفیا ریلی میں منی سوٹا کے گورنر ٹم والز کو نائب صدر بنانے کا باضابطہ اعلان بھی کردیا
مزید پڑھ »