گراؤنڈ میں شائقین کو داخلے سے کیسے روکا جائے؟ ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

گراؤنڈ میں شائقین کو داخلے سے کیسے روکا جائے؟ ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پی سی بی نے کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے پیش نظر اسٹیڈیم میں داخل ہونیوالے شائقین کرکٹ کو روکنے کیلئے خصوصی ڈرلز شروع کردیں۔

سہ ملکی سیریز اور آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھیل کے دوران ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے اور شائقین کرکٹ کے فیلڈ میں داخلے کو روکنے کیلئے خصوصی ڈرلز کیں جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں احتیاطی اقدام کے طور پر ممکنہ پچ شائقین کو بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کیلئے گراؤنڈ اسٹاف تیزی سے فرضی شائق کو پکڑتا ہے تاکہ کھیل میں خلل پیدا نہ ہو۔اسٹیڈیم میں شائقین کے داخلے کو روکنے کیلئے کئی فٹ چوڑی خندق بھی بنائی گئی ہے تاکہ ناخوشگوار لمحات سے بچاجاسکے۔

دوسری جانب سہ ملکی سیریز کے آغاز سے قبل لاہور میں سیکیورٹی کے انتظامات بڑھادیے گئے ہیں جبکہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے جوان اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔پاکستان میں چیمپئینز ٹرافی اور سہ ملکی سیریز کیلئے آنے والی ٹیموں کو اسٹیسٹ گیسٹ کا درجہ حاصل ہوگا، جنہیں ہر ممکن سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ویرات کوہلی کی فٹنس کے متعلق بڑی خبر آگئیچیمپئنز ٹرافی میں اس وقت کا انتظار کریں گے جب قومی ٹیم ہندوستان کو شکست فاش دے گی، وزیراعظمپی ٹی آئی کے صوابی جلسے کی تیاریاں کس طرح ہورہی ہیں؟ ویڈیو دیکھیںتھر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیکٹ چیک: ایلون مسک روبوٹ سے بال کٹوانے لگے، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟فیکٹ چیک: ایلون مسک روبوٹ سے بال کٹوانے لگے، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟وائرل ویڈیو میں ایلون مسک روبوٹ حجام سے بال کٹواتے ہوئے گفتگو بھی کررہے ہیں
مزید پڑھ »

فلم پریمیئر میں معمر رانا کے ساتھ کیا ہوا؟ وائرل ویڈیو نے سب کو حیران کردیافلم پریمیئر میں معمر رانا کے ساتھ کیا ہوا؟ وائرل ویڈیو نے سب کو حیران کردیاوائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے
مزید پڑھ »

عدلیہ میں ایسے ججز لائے جا رہے ہیں جو عمران خان کو جیل میں رکھیں، علیمہ خانعدلیہ میں ایسے ججز لائے جا رہے ہیں جو عمران خان کو جیل میں رکھیں، علیمہ خان3 سال سے جتنی سازشیں چل رہی تھیں، مقصد یہی تھا کہ بانی کو جیل میں کیسے رکھنا ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

گورنر کے پی کو آئی ایم سائنسز کے بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے بھی فارغ کرنے کا فیصلہگورنر کے پی کو آئی ایم سائنسز کے بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے بھی فارغ کرنے کا فیصلہکے پی اسمبلی میں بل پیش، گورنر سے عہدہ لے کر وزیر علی کو دیا جائے گا، جامعات کی چانسلر شپ پہلے ہی ان سے لے لی گئی ہے
مزید پڑھ »

حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاحماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیاغزہ میں قیدیوں کے چوتھے تبادلے میں 183 فلسطینی اسیران کو اسرائیلی جیلوں سے آزاد کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

بنی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کے جیل داخلے کو روکابنی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کے جیل داخلے کو روکابنی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو جیل میں داخل ہونے سے روکا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق، عدالتی حکم نامے میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان نے عدالت کو بتایا ہے کہ شیر افضل مروت ان کے وکیل نہیں ہیں۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت میں یہ حکم عدالتی حکم کا حصہ بن گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 21:41:32