گورنر راج نافذ کرنے کے بارے میں منصوبے ختم کردینے چاہئیں، علی امین گنڈا پور اور وفاق میں انڈرسٹینڈنگ بڑھانے کی ضرورت ہے۔
طوفان گزر جائے، آندھی کا زور کم ہو جائے یا سیلاب اُتر جائے تو فوری ردعمل بچی کھچی چیزوں کو سنبھالنے اور نقصان کو ٹھیک کرنے کا ہوتا ہے۔ 26 نومبر گزر چکا اب جو بچا ہے اس کو بچانا اور جو ضائع ہوگیا ہے اسے مرمت و اصلاح سے بحال کرنا چاہیے۔ مزید ٹوٹ پھوٹ، مزید انتشار ، مزید لڑائی ، مزید جلسے جلوس اور دھرنے اب بند ہونے چاہئیں، وفاقی حکومت کو خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کے بارے میں منصوبے ختم کردینے چاہئیں تو دوسری طرف علی امین گنڈا پور کو بھی صوبے کی حکومتی مشینری کے ہمراہ آئے روز وفاق پر
چڑھائی کا سلسلہ بند کردینا چاہیے۔ وفاق اور مقتدرہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے اگر دوبارہ اسلام آباد پر چڑھائی کا ارادہ کیا گیا اور پھر جتھے لا کر دارالحکومت کو تاراج کرنے کے بارے میں سوچا بھی گیا تو یہ طے کرلیا گیا ہے کہ پختونخوا میں گورنر راج نافذ کر دیا جائیگا۔ ریاست کی مرضی ،مگر اس ناچیز کی رائے اسکے برعکس ہے پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے ایسے میں صوبے کی سب سے مقبول جماعت سے اقتدار چھیننے سے حالات مزید ابتر ہو جائینگے۔ چنانچہ علی امین گنڈا پور اور وفاق میں انڈرسٹینڈنگ بڑھانے کی ضرورت ہے
گورنر راج علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا فہمی بڑھانے کی ضرورت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک بند کر کے پہلے ہی ہمارا احتجاج کامیاب بنادیا، وزیراعلیٰوفاق اور پنجاب حکومت نے بوکھلاہٹ میں موٹروے اور شاہراہیں، بس اڈے بند کردیے ہیں، علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »
وزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے پاس کئی چیلنجوں کا سامنا ہےوزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے سامنے مہنگائی اور فرقہ وارانہ تصادم کے بارے میں پریشان کن رپورٹیں شائع کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں لائف انشورنس کو شامل کرنے کا بھی فیصلہصوبائی حکومت اپنی انشورنس کمپنی کا قیام بھی عمل میں لا رہی ہے، وزیراعلیٰ گنڈا پور
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کی اسلام آباد پولیس کیخلاف کارروائی کی منظوریوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مقدمات درج کرنے کی ہدایت دے دی
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کے پی عمران خان اور پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیارپی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان جاری کشید گی تحریک انصاف اور ملک کے مفاد میں نہیں: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »
عمران خان نے مذاکرات کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا ہی کہا ہے، حالات بھی اس وقت یہی ہیں: علیمہ خانعمران خان نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹرگوہرکو اپنے مطالبات پرمذاکرات کی اجازت دی ہے اور جمعرات تک کا وقت دیا ہے: بہن عمران خان
مزید پڑھ »