گورنر سندھ کی تبدیلی کی افواہوں پر حکومتی اتحاد کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

گورنر سندھ کی تبدیلی کی افواہوں پر حکومتی اتحاد کا مؤقف سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم میں آئندہ بھی تمام امور پر ورکنگ ریلیشن شپ کی پالیسی برقرار رہے گی، ذرائع مسلم لیگ(ن)

مسلم لیگ اور ایم کیو ایم میں آئندہ بھی تمام امور پر ورکنگ ریلیشن شپ کی پالیسی برقرار رہے گی، ذرائع مسلم لیگحکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کے معاملات پر مداخلت نہیں کی جا رہی ہے اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔

وفاقی حکومت کے ذرائع کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ کی وفاقی حکومت اتحادیوں کی تنظیمی سیٹ اپ یا معاملات میں مداخلت نہیں کرتی ہے، اسی پالیسی کے سبب مسلم لیگ کی حکومت اور اتحادیوں میں مثالی تعلقات ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت سندھ کا منافع خوروں کے لئے الگ تھانوں کے قیام کا فیصلہحکومت سندھ کا منافع خوروں کے لئے الگ تھانوں کے قیام کا فیصلہسندھ حکومت کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر ضابطے سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »

کراچی؛ دوران پولیو مہم غفلت برتنے پر 11 تپے دار معطلکراچی؛ دوران پولیو مہم غفلت برتنے پر 11 تپے دار معطلچیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کی صاحبزادی کی شادی پر استقبالیہوزیر اعلیٰ سندھ کی صاحبزادی کی شادی پر استقبالیہوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ان کی اہلیہ نے اپنی صاحبزادی کی شادی پر باغ جناح کی بارہ دری میں جمعے کی شام استقبالیہ کا اہتمام کیا۔
مزید پڑھ »

گورنر سندھ نے مغوی صارم کی بازیابی کے لیے ہدایت جاری کیگورنر سندھ نے مغوی صارم کی بازیابی کے لیے ہدایت جاری کیگورنر سندھ کامران خان نے ناتھ کراچی سے پُراسرار طور پر اغوا ہونے والے بچے صارم کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ گورنر سندھ نے مغوی بچے کے والدین سے ملاقات کی اور انہیں بچے کی بحفاظت بازیابی کے لیے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ مغوی صارم کی بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں، جبکہ متعلقہ پولیس حکام نے گورنر سندھ کو کیس کے بارے میں بریفنگ بھی دی۔
مزید پڑھ »

ایم ڈی کیٹ؛ سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاریایم ڈی کیٹ؛ سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاریسوال نامے کے بغیر سوالات کی جانچ ممکن نہیں، وکیل درخواست گزار کا مؤقف
مزید پڑھ »

سینیٹر شیری رحمٰن نے دریائے سندھ کا پانی روکنے کا الزام لگایاپیپلزپارٹی کے سینیٹر شیری رحمٰن نے دریائے سندھ پر نئی نہروں سے متعلق تحریک التوا پیش کی جس میں سندھ کے حصے کا پانی روکے جانے کا الزام عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 14:27:48