گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان: پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ کے خلاف آواز اٹھائے گی

سیاسی خبریں

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان: پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ کے خلاف آواز اٹھائے گی
پیکا ایکٹآزادی صحافتپیپلز پارٹی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ کے خلاف تمام فورمز پر آواز اٹھائے گی، پیپلز پارٹی کسی بھی ایسے بل کا حصہ نہیں بنے گی جو آزادی صحافت میں رکاوٹ بنے۔ گورنر پنجاب نے ان خیالات کا اظہار ملاقات کے لیے آنے والے سینیئر پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ملاقات کرنے والوں میں امتیاز صفدر، عزیزالرحمان چن، نوید چیمہ، ابراہم حسین شاہ، رائے وقاص، علامہ یوسف اعوان اور ایڈون سہوترا شامل تھے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ کے خلاف تمام فورمز پر آواز اٹھائے گی، پیپلز پارٹی کسی بھی ایسے بل کا حصہ نہیں بنے گی جو آ زادی صحافت میں رکاوٹ بنے۔

گورنر پنجاب نے صحافیوں کے خلاف لائے گئے پیکاایکٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور آ زادی صحافت کیلئے قربانیاں دیں، پیپلز پارٹی کسی بھی ایسے بل کا حصہ نہیں بنے گی جو آ زادی صحافت میں رکاوٹ بنے، پیپلز پارٹی ایسے تمام اقدام کی مخالفت کرےگی جس سے صحافی برادری کو نقصان پہنچے اورپیکا ایکٹ کے خلاف تمام فورمز پر آواز اٹھائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ اقتدار میں آنے کے بعد پیپلز پارٹی کو نظر انداز نہ کرے،ن لیگ کو پیپلز پارٹی کے ساتھ کیے گئے معاہدوں پر عملدرآمد کرنا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پیکا ایکٹ آزادی صحافت پیپلز پارٹی سردار سلیم حیدرخان پنجاب

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی اسمبلی نے پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلیکے پی اسمبلی نے پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلیپیکا ایکٹ آزادی صحافت پر قدغن ہے، وفاق پیکا ایکٹ میں کی گئی غیر جمہوری اور متنازع ترامیم واپس لے، قرارداد
مزید پڑھ »

منظور وسان: عمران خان پیچھے ہٹیں گے، پی ٹی آئی تقسیم ہو جائے گیمنظور وسان: عمران خان پیچھے ہٹیں گے، پی ٹی آئی تقسیم ہو جائے گیپیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشاگوئی کی ہے کہ عمران خان آہستہ آہستہ اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹیں گے اور پی ٹی آئی مختلف گروپس میں تقسیم ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس نئی سال کی تقاریر میں قانون Breakers کے خلاف سخت کارवाई کرے گیپنجاب پولیس نئی سال کی تقاریر میں قانون Breakers کے خلاف سخت کارवाई کرے گیپنجاب پولیس Inspector-General (IGP) ڈاکٹر Usman Anwar کے ہدایات پر ون وھیلنگ اور فضائی فائرنگ کے خلاف سخت کارवाई کرے گی۔
مزید پڑھ »

صحافیوں کی تنظیموں نے پیکا ایکٹ کو مسترد کردیا، واپس لینے کا مطالبہصحافیوں کی تنظیموں نے پیکا ایکٹ کو مسترد کردیا، واپس لینے کا مطالبہپیکا ایکٹ میں ترامیم صحافی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر کی جا رہی ہیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے 4 بلز منظور، پی ٹی آئی کا شدید احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیںپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے 4 بلز منظور، پی ٹی آئی کا شدید احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیںاپوزیشن لیڈر کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے پیکا ایکٹ نامنظور کے نعرے لگائے
مزید پڑھ »

کرم میں کلیئرنس آپریشن؛ بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد، قافلہ آج روانگی کیلیے تیارکرم میں کلیئرنس آپریشن؛ بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد، قافلہ آج روانگی کیلیے تیارامن معاہدے کے مطابق شر پسندوں کے خلاف بلاتفریق سخت کارروائی کی جائے گی، سرکاری ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:46:26