اس شخص نے ممکنہ طور پر زمانہ قدیم میں سیارچے کے ٹکڑاؤ سے بننے والے ایک گڑھے کو دریافت کیا۔
مگر اس پر متعدد عجیب چیزیں بھی لوگوں نے دریافت کی ہیں جیسے دہائیوں پرانے کیسز کو اس کی مدد سے حل کیا گیا۔
جوئیل لاپونیٹ نے کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں واقعی Marsal جھیل کے اردگرد کیمپنگ ٹرپ کی منصوبہ بندی کی تھی۔ انہوں نے اندازہ لگایا کہ اس گڑے کا قطر 15 کلومیٹر ہے مگر اس کی ساخت ایسی ہے جس سے عندیہ ملتا ہے کہ وہ قدرتی طور پر نہیں بنا۔انہوں نے اپنی دریافت کی تفصیلات فرانس کے ایک سائنسدان Pierre Rochette سے شیئر کیں تاکہ اس گڑھے کی عجیب ساخت کو شناخت کرنے میں مدد مل سکے۔Pierre Rochette نے بتایا کہ نقشے کو دیکھنے سے سیارے کے ٹکراؤ کا عندیہ ملتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیٹے کے کچرے سے بھرے گھر کی صفائی پر 10 سال سے 'گمشدہ' ماں کا ڈھانچہ دریافتایک جاپانی شخص کے گھر کی صفائی کے دوران انسانی باقیات دریافت ہوئیں۔
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ کے بغیر مخصوص علاقوں میں گوگل میپس استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ تو اس کا طریقہ جانیںآپ گوگل میپس کو انٹرنیٹ کے بغیر بھی مختلف جگہوں پر استعمال کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی کابینہ کی غزہ کو مصر سے ملانیوالی سرحد پر فوج برقرار رکھنے کی منظوریفلاڈیلفی کوریڈور مصر اور غزہ کی سرحد پر 14 کلومیٹر طویل ایک تنگ پٹی ہے جس پر اسرائیل نے غزہ پر حملہ کرنے کے بعد قبضہ کرلیا تھا
مزید پڑھ »
10 سالہ بچی نے ڈائنا سور کے قدموں کے 20 کروڑ سال پرانے نشانات دریافت کرلیےبچی نے ساحل کی ریت پر قدموں کے 5 بڑے نشانات دریافت کیے۔
مزید پڑھ »
کارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاسماعت کے دوران عدالت نے خاتون سے پوچھا کے پولیس نے آپ پر کوئی تشدد تو نہیں کیا؟ اس پر خاتون نے نفی میں جواب دیا
مزید پڑھ »
مریخ پر مائع پانی کا ذخیرہ دریافت لیکن یہ وہاں انسانوں کو بسانے کے لیے ’اچھی خبر نہیں‘سائنسدانوں نے مریخ پر پانی کا ایک ذخیرہ دریافت کیا ہے جو اس سرخ سیارے کی پتھریلی بیرونی پرت کے نیچے گہرائی میں موجود ہے۔
مزید پڑھ »