ہارٹ اٹیک سے ہوش میں آنے والے شہری کو دفتر پہنچنے کی فکر ستانے لگ گئی

پاکستان خبریں خبریں

ہارٹ اٹیک سے ہوش میں آنے والے شہری کو دفتر پہنچنے کی فکر ستانے لگ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شہری ٹرین میں سوار ہونے کے لیے اسٹیشن پر قطار میں کھڑا تھا

چین میں ایک عجیب و غریب واقعے میں ایک شخص کو دل کا دورہ پڑا لیکن جب وہ کچھ دیر میں صحتیاب ہوا تو اسے بجائے اسپتال جانے کی وقت پر اپنے دفتر پہنچنے کی فکر لاحق ہوگئی۔

چین کے صوبہ ہونان میں 40 سال کے ایک شخص کو ریلوے اسٹیشن پر دل کا دورہ پڑا۔ تاہم حالت بحال ہونے کے بعد شہری کی فوری تشویش اپنی صحت کی نہیں بلکہ اس بات کی تھی کہ کونسی ٹرین دفتر فوراً پہنچادے گی۔دل کا دورہ پڑنے کے بعد جب وہ زمین پر گرے تو ریلوے اسٹیشن کا عملہ اور ایک مقامی مرکز صحت کے ڈاکٹر فوری طور پر ان کی مدد کو پہنچے اور تقریباً 20 منٹ کے بعد انہیں ہوش آیا۔

تاہم صحت کو ترجیح دینے کے بجائے شہری کے پہلے الفاظ جو تھے وہ یہ تھے، "مجھے کام پر جلدی جانا ہے۔ مجھے فوری تیز رفتار ٹرین کی ضرورت ہے۔ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کیے تو جنگ بندی ختم اور صرف تباہی ہوگی؛ ٹرمپ کی حماس کو آخری مہلتپرانے دور کی ظالمانہ سزا "آئرن چیئر" کی داستانسنجیدہ بات ہے آئی ایم ایف کا وفد چیف جسٹس سے مل سکتا ہےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ایئرلائن کی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ، بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیامریکی ایئرلائن کی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ، بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیحادثے میں شدید زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے اور کئی مسافروں کو ہوٹل کی سہولت فراہم کردی گئی ہے
مزید پڑھ »

بغداد میں ہوا کی آلودگی: ایک جان لیوا خطرہبغداد میں ہوا کی آلودگی: ایک جان لیوا خطرہبغداد میں ہوا کی آلودگی ایک بڑی اور تیزی سے بڑھتی ہوئی خطرہ بن گئی ہے جس سے شہریوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔ تیل سے چلنے والے کارخانوں اور گھر میں چلاتے آلے کے اخراج سے شہر میں دھول کی چادر پھیل گئی ہے، جس کے نتیجے میں آسما، فالج، قرحہ اور دیگر صحت سے متعلق مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ہوا کی آلودگی کے نتیجے میں بغداد کی زندگی بہت متاثر ہوئی ہے اور حکومت کو اس کو روکنے کے لیے بہت زیادہ کوشش کی ہے۔
مزید پڑھ »

3 لڑکیوں کو قتل کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو 52 سال قید کی سزا3 لڑکیوں کو قتل کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو 52 سال قید کی سزابرطانیہ کی عدالت نے مشہور امریکی گلوکارہ سے متعلق ڈانس ایونٹ میں 3 لڑکیوں کو قتل کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو 52 سال قید کی سزا سنا دی۔
مزید پڑھ »

تولیہ کی کب دھونا چاہیے؟تولیہ کی کب دھونا چاہیے؟خبر میں تولیوں پر ملنے والے بیکٹیریا کے بارے میں بات کی گئی ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ تولیہ کو کتنا عرصہ بعد دھونا چاہیے۔
مزید پڑھ »

پولیس نے سونے کی غیر قانونی کانوں میں کھانے کی سپلائی بند کرا دی؛ 87 ہلاک اور 240 کی حالت غیرپولیس نے سونے کی غیر قانونی کانوں میں کھانے کی سپلائی بند کرا دی؛ 87 ہلاک اور 240 کی حالت غیرغیر قانونی سونے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو کھانے کی فراہمی بند کردی گئی تھی
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی: یورپ بھجوانے میں ملوث نیٹ ورک بے نقابکراچی ائیرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی: یورپ بھجوانے میں ملوث نیٹ ورک بے نقابفیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی ائیرپورٹ پر غیرقانونی طریقے سے یورپ بھجوانے میں ملوث نیٹ ورک کو بے نقاب کر لیا ہے۔ تفتیش میں سینیگال سے ایتھوپیا اور پھر کراچی پہنچنے والے مسافر محمد عثمان عمر کی پوچھ گچھ کی گئی۔ مسافر کو 25 لاکھ روپے میں اسپین پہنچانے کا وعدہ کرتے ہوئے اسمگلر چوہدری تیمور نے مسافر کو بائی ائیر قانونی طور پر اسپین بھجوانے کا وعدہ کیا تھا۔ تاہم سینیگال پہنچنے پر اسمگلر نے مسافر کا پاسپورٹ ضبط کر لیا اور سمندر کے راستے یورپ بھجوانے کی کوشش کی جو ناکام رہی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 21:18:31