کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم ڈائریکٹر سکندر شاہ نے سُپر اسٹار ہمایوں سعید اور اُن کی اہلیہ ثمینہ کی شادی کے بارے میں حیران کر دینے والے انکشافات کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکندر شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اور ہمایوں سعید ماضی میں ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے...
ہمایوں سعید اور اہلیہ ثمینہ کی شادی کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف کراچی پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم ڈائریکٹر سکندر شاہ نے سُپر اسٹار ہمایوں سعید اور اُن کی اہلیہ ثمینہ کی شادی کے بارے میں حیران کر دینے والے انکشافات کردیے ہیں۔
ہدایتکار نے کہا کہ اُس بنگلے کی مالکن ثمینہ نامی خاتون تھیں جوکہ اب ہمایوں سعید کی اہلیہ بن چکی ہیں، پھر ہم نے وہاں اپنے ڈرامے کی شوٹنگ کا آغاز کیا تو تیسرے دن ہی ہمایوں سعید اور ثمینہ کے درمیان محبت کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔انہوں نے انکشاف کیا کہ اس بنگلے میں ثمینہ اپنی والدہ اور بیٹی ثناء شاہنواز کے ہمراہ رہتی تھیں، یہ وہی بیٹی تھی جو اب اکثر و بیشتر ہمایوں سعید کے ساتھ بھی نظر آتی ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ اس کے بعد ہمایوں سعید کے دوستوں نے اس شادی میں ان کی مدد کی، اس دوران، میں شہر سے باہر تھا تو ہمایوں نے مجھے اپنی شادی پر مدعو کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ سے پہلی ملاقات کی کہانی سنادیعاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلی بار اہلیہ سارہ بھروانہ سے شادی کی تقریب میں ملے تھے لیکن شادی سے قبل سات سال تک انتظار کیا
مزید پڑھ »
دو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنولماڈل نے اپنے کیریئر کی مشکلات اور جدوجہد کے بارے میں بات کی
مزید پڑھ »
شادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خاناداکار نے حال ہی میں دوسری شادی کی ہے، ان کی اہلیہ کا نام زینب ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے نفسیاتی معالج ہیں
مزید پڑھ »
اہلیہ نے دوسری شادی کی اجازت دے رکھی ہے، اظہر علیقومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ پہلی شادی ارینج میرج ہے اور انہیں اہلیہ نے دوسری شادی کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔
مزید پڑھ »
مجھے ویڈیو نہیں جذبات چاہیے تھے، سوناکشی کا شادی کی ویڈیو پر ردعملاداکارہ کی شادی کی ویڈیو خوشی کے جذبات اور قہقہوں کی گونج سے بھرپور تھی
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کا اسلام قبول کرنے سے متعلق بیان وائرلبالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنا مذہب تبدیل کرنے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »