وہیلز بلاوجہ ہی بے ترتیب بلبلوں کو خارج نہیں کرتیں
حال ہی میں یہ بات دریافت ہوئی ہے کہ ہمپ بیک وہیلز خارج کردہ پانی میں بلبلے شکار کو الجھانے اور پھنسانے میں استعمال ہوتے ہیں جس پر ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طریقہ کار کو یمپ بیک وہیلز کے ٹولز کے طور پر درجہ بند کیا جانا چاہیے۔
مخصوص اور جدید کیمروں کا استعمال کرتے ہوئے یہ ظاہر کیا گیا ہے کہ وہیلز بلا وجہ ہی بے ترتیب بلبلوں کو خارج نہیں کرتیں بلکہ وہ ان کو اس بات کو یقینی بنانے کے لیے استعمال کرتی ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ خوراک حاصل کرسکیں۔ سمندری ماہر حیاتیات لارس بیجڈر نے بتایا کہ ہم نے دریافت کیا کہ جنوب مشرقی الاسکا میں تنہا ہمپ بیک وہیلز کرل کو پکڑنے کے لیے پیچیدہ بلبلوں پر مشتمل جال بناتی ہیں جو شکار کو کنفیوژ کرنے میں مدد دیتا ہے۔
مزید برآں الاسکا کے پانیوں میں ان ہمپ بیک وہیلز کا مشاہدہ کرنے والے سائنس دانوں کی طرف سے یہ سفارش کی گئی ہے کہ حکومتی سطح پر کیے جانے والے اقدامات سے ان وہیلز کے زندہ رہنے کے امکانات کو بڑھایا جاسکے۔میں تمہیں جیل میں ڈال دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی بانئ فیس بک مارک زوکربرگ کو دھمکیعامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کی بولڈ تصاویر پر مداح ناراضخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہمپ بیک وہیلز ٹولز بنانے اور استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، تحقیقیہ عظیم الحثہ وہیل ٹولز تیار اور انہیں استعمال کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »
مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں گرگئی، 10 افراد جاں بحقحادثے کا شکار بس زائرین کو ایران سے لیکر واپس آ رہی تھی
مزید پڑھ »
ایک شخص نے زندگی خطرے میں ڈال کر بالکونی میں لٹکے بچے کی جان بچالیبچے کو بچانے پر شہر کی سٹی کونسل نے فلپی ڈیوڈ کو بہادری کا ایوارڈ دینے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے پارا چنار واقعے پر ایران کا بیان غیر ضروری قرار دیدیاپاکستان اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا ذمہ دار ہے، پاراچنار پر ایران کا غیر ضروری بیان مکمل صورتحال کا احاطہ نہیں کرتا: ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کے 'آئیکونک پوز' کے راز سے پردہ اُٹھ گیااداکار نے اپنے پوز کا کریڈٹ مشہور بھارتی کوریوگرافر سروج خان کو دیا
مزید پڑھ »
جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائشپاپ اسٹار نے مداحوں کو اپنے ننھے شہزادے کا نام بھی بتا دیا
مزید پڑھ »