ہوٹل میں کانفرنس روکنے کی مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل

پاکستان خبریں خبریں

ہوٹل میں کانفرنس روکنے کی مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

جب آپ چیزوں کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں تو ردعمل شدید آتا ہے، شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہوٹل میں ہونے والی کانفرنس کو روکنا بے ہودہ عمل ہے۔ کانفرنس روکنے کی کوشش کرنے والوں کی مذمت کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ احتجاج کرنا ہمارا حق ہے، اس صوبے کے لوگوں کی آواز کو دبایا جارہا ہے، آئین ہمیں اجازت دیتا ہے کہ ہم حق کی بات کرسکیں۔ عوام اپنےحق کی بات کرتے ہیں تو ان لوگوں کو تکلیف ہوتی. شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ پیکا قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی نے کہا کہ مجھے نہیں پتا کہ اس حکومت کے مشیر کون ہیں؟ حکومت نے آوازیں دبانے کی ایک ناکام کوشش کی، ملک بھر میں ایسی کانفرنسز ہوں گی، حکومت روک سکتی ہے تو روک کر دکھائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں، آئی پی پیز کے خلاف بڑی تحریک شروع کرنے کا اعلانجماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں، آئی پی پیز کے خلاف بڑی تحریک شروع کرنے کا اعلانخیبرپختونخوا (کے پی) میں شدید بدامنی ہے اور کرم میں کانوائے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کیخلاف عدالت جانے کا اعلانپیپلزپارٹی کا ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کیخلاف عدالت جانے کا اعلاناسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی مذمت کرتے ہیں، رکن صونائی اسمبلی ارباب زرک
مزید پڑھ »

سول اسپتال کراچی میں 24 گھنٹے سے بجلی معطلسول اسپتال کراچی میں 24 گھنٹے سے بجلی معطلاسپتال کی پی ایم ٹی خراب ہے،پی ایم ٹی کی تبدیلی کی متعدد بار درخواست کی ہے،جنریٹرسے بجلی فراہم کررہے ہیں،ایم ایس
مزید پڑھ »

رونالڈو آرمی چیف گول پہ گول کررہے ہیں، فیصل واوڈارونالڈو آرمی چیف گول پہ گول کررہے ہیں، فیصل واوڈاپیکا کا رونا پڑا ہے، اس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا چیئرمین پی ٹی آئی کا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی فضائی کارروائی میں ترکیے کے 3 شہری شہیداسرائیلی فضائی کارروائی میں ترکیے کے 3 شہری شہیداسرائیل کے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور زور دیتے ہیں کہ اس طرح کی جارحانہ پالیسیاں ترک کی جائیں، ترک وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

ہمیں کوئی ایشو نہیں یہ سو دفعہ خط لکھیں، دانیال چوہدریہمیں کوئی ایشو نہیں یہ سو دفعہ خط لکھیں، دانیال چوہدریخط میں بانی پی ٹی آئی نے ملک کو درپیش 6 اہم مسائل کی نشاندہی کی، نعیم حیدر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:05:05