تمام افراد کو تیز دھار آلات کی مدد سے قتل کیا گیا، قتل کرائے گئے تمام افراد کی عمریں 60 برس سے زائد تھیں: غیر ملکی میڈیا
۔ فوٹو فائل
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم نیشنل ہیومن رائٹس ڈیفنس نیٹ ورک کا کہنا ہے کہ ہیٹی کے شہر سیٹے سولے کے علاقے میں گینگ لیڈر نے جادو کے الزامات پر 100 سے زائد معمر افراد کو قتل کرا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تمام افراد کو تیز دھار آلات کی مدد سے قتل کیا گیا، قتل کرائے گئے تمام افراد کی عمریں 60 برس سے زائد تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ پہلا ہدف بابا صدیقی نہیں سلمان تھے‘، شوٹرز نے اداکار کے قتل کا منصوبہ کیوں تبدیل کیا؟گینگ نے پہلے سلمان خان کو شوٹ کرنے کا حکم دیا تھا: بابا صدیقی کو قتل کرنے والے شوٹر کا پولیس کو بیان
مزید پڑھ »
دھوراجی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، مقتول پاک فوج کا جوان اور دو بچوں کا باپ تھاپولیس نے اس واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کا شبہ ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »
امیر دوستوں سے قرض لے کر انہیں زہر دینے والی تھائی خاتون کو سزا سنادی گئیپولیس نے 36 سالہ خاتون کو 2015 سے لے کر گزشتہ سال تک کل 14 افراد کے قتل میں ملوث قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کو گولی مارنیوالا شوٹر گرفتار، گینگ سے رابطہ کس طرح ہوا؟ دوران تفتیش انکشافاتدوران تفتیش شیو کمار نے لارنس بشنوئی گینگ سے وابستہ ہونے کا اعتراف کیا: بھارتی پولیس
مزید پڑھ »
سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقعثنا خان نے 2020 میں بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا اور 2021 میں مفتی انس سید سے شادی کی تھی، جوڑے کا ایک بیٹا ہے
مزید پڑھ »
لارنس بشنوئی کو کال کروں؟ سلمان خان کو سیٹ پر دھمکی دینے والا شخص گرفتاراس سے قبل بھی سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دے کر تاوان مانگنے والے افراد کو پولیس گرفتار کرچکی ہے
مزید پڑھ »