اسرائیلی فوج کے مطابق حماس کے قبضے میں اب بھی 59 یرغمالی موجود ہیں
غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے تصدیق کی ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے امریکا سے براہ راست مذاکرات کیے گئے ہیں۔
ایک دیگر سینئر حماس عہدیدار نے تصدیق کی کہ حالیہ دنوں میں دوحہ میں امریکا اور حماس کے درمیان دو براہ راست ملاقاتیں بھی ہو چکی ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے بعد میں تصدیق کی کہ ایک امریکی ایلچی نے یرغمالیوں کی رہائی یقینی بنانے کے لیے حماس سے براہ راست بات چیت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی یرغمالی نے رہائی کے وقت حماس کے جانبازوں کے ماتھے چوم لیے؛ ویڈیو وائرلحماس نے 602 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا
مزید پڑھ »
حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا اعلان کیا، غزہ میں جنگ بندی معاہدہ بحالحماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ بحال ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا اور حماس کے درمیان پہلی بار براہ راست مذاکرات جاریحماس کیساتھ بات چیت کا مقصد امریکی نژاد یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں مستقل جنگ بندی ہے
مزید پڑھ »
کراچی: لاپروائی سے واٹر ٹینکر چلانے والا ڈرائیور نیم برہنہ حالت میں گرفتارڈرائیور ٹینکر سے اتر کر اس کے کیبن کی چھت پر بیٹھ گیا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے ہاتھا پائی شروع کر دی
مزید پڑھ »
یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور روس کا مذاکراتی ٹیمیں بنانے پر اتفاقروسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے واضح کیا کہ نیٹو کی توسیع روس کے لیے براہ راست خطرہ ہے
مزید پڑھ »
میکسیکو گوگل کے خلاف عدالتی کارروائی کا اعلانمیکسیکو کی حکومت نے گوگل کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دی ہے، جس نے 'گلف آف میکسیکو' کا نام امریکی صارفین کے لیے 'گلف آف امریکہ' کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »