یہ ہماری حلیمہ سلطان ہیں: عائشہ عمر

پاکستان خبریں خبریں

یہ ہماری حلیمہ سلطان ہیں: عائشہ عمر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

یہ ہماری حلیمہ سلطان ہیں: عائشہ عمر تفصیلات جانئے: DailyJang

انسٹاگرام پر انگین آلتان سے ملاقات کی تقریب کی میزبان عائشہ عمر نے خصوصی بچوں کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ ہماری اپنی حلیمہ سلطان ہیں۔‘

اداکارہ نے بتایا کہ یہ دو وہ خوش نصیب لڑکیاں ہیں جن کی گزشتہ روز دلی خواہش پوری ہوگئی ہے جس کے بعد اُن کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت چاند پر پہنچ چکی ہیں۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ نے لکھا کہ ان نوجوانوں سے مل کر انہیں بہت خوشی ہوئی، ہمارے اپنے نوعمر حلیمہ سلطان اور ارطغرل۔‘انگین التان نے ویڈیو لنک پر بچوں سے کہا کہ وہ ان کا شو بہت پسند کرتے ہیں، سہیل نامی اس بچے کے پیغام کے جواب میں انگین التان نے کہا کہ مجھے جو پیار ملا اس سے بے حد خوش ہوں۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’یہ ہماری اپنی حلیمہ سلطان ہیں‘’یہ ہماری اپنی حلیمہ سلطان ہیں‘عائشہ عمر ترک ڈرامے کے مرکزی کردار سے آگے نکل گئیں
مزید پڑھ »

’یہ تو پوری دنیا میں ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے کہ مجھے پھلبیری ہے‘ - BBC News اردو’یہ تو پوری دنیا میں ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے کہ مجھے پھلبیری ہے‘ - BBC News اردوصوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ مہک کو اپنے چہرے پر پہلی مرتبہ سفید نشان 12 سال کی عمر میں نظر آیا اور جلد ہی انھیں معلوم ہو گیا کہ وہ برص کا شکار ہیں، تاہم اسے اپنی کمزوری سمجھنے کے بجائے انھوں نے اپنی اور اپنے جیسے دیگر افراد کی نمائندگی کا فیصلہ کیا۔ ان کی کہانی ان ہی کی زبانی سنیے۔
مزید پڑھ »

یہ تحریک انصاف نہیں تحریک انتقام ہے، مرتضیٰ وہابیہ تحریک انصاف نہیں تحریک انتقام ہے، مرتضیٰ وہابسندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نےدو سال میں ملک میں تباہی برپا کی ہے، ایک وعدہ وزیراعظم نےکیا تھا کہ میں چیخیں نکالوں کا توانہوں نے اپنا وعدہ پوراکردیا ہے، یہ پاکستان تحریک انصاف نہیں پاکستان تحریک انتقام ہے۔
مزید پڑھ »

یہ وہ مریض ہے جو مریم کے بقول مرنے لگا تھا نواز شریف کی نئی تصویر پر شہباز گل کا حیران کن تبصرہیہ وہ مریض ہے جو مریم کے بقول مرنے لگا تھا نواز شریف کی نئی تصویر پر شہباز گل کا حیران کن تبصرہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن سے نئی تصویر سامنے آنے پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا کی واش روم میں خود کشی کا معاملہ یہ انتہائی قدم کیوں اٹھایا اور گھر پر کیا ہوا تھا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیںڈاکٹر ماہا کی واش روم میں خود کشی کا معاملہ یہ انتہائی قدم کیوں اٹھایا اور گھر پر کیا ہوا تھا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے گزری میں خودکشی کرنے والی خاتون ڈاکٹر ماہا علی شاہ کے حوالے سے علاقہ پولیس کا کہنا ہے کہ لیڈی ڈاکٹر کی اپنے والد
مزید پڑھ »

کیا پاکستان میں کورونا کیسز میں اچانک کمی کی ایک وجہ یہ بھی ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 02:32:03