بھارت کے کامیڈی دنیا کے امیر ترین ستارہ کا نام سامنے آیا ہے

मनोरंजन خبریں

 بھارت کے کامیڈی دنیا کے امیر ترین ستارہ کا نام سامنے آیا ہے
برہمنندمکامیڈیفلمی کریڈٹ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

برہمنندم بھارت کے کامیڈی دنیا کے امیر ترین ستارے ہیں جن کی دولت کا اندازہ 490 کروڑ روپے ہے۔ انہوں نے 35 سالہ فلمی کیریئر میں 1,000 سے زائد فلموں میں کام کیا ہے۔

بھارت میں کامیڈی کی دنیا کے امیر ترین ستارے کا نام سامنے آیا ہے، اور یہ نام کپل شرما، سنیل گروور، یا جونی لیور نہیں بلکہ معروف اداکار برہمنندم کا ہے، جن کی دولت کا اندازہ 490 کروڑ روپے ہے۔ برہمنندم 1 فروری 1956 کو آندھرا پردیش کے ایک گاؤں پالم میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک بڑھئی تھے، اور ان کا بچپن شدید مالی مشکلات میں گزرا۔ ابتدائی تعلیم کے بعد انہوں نے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی اور بطور تلگو لیکچرر کام شروع کیا۔ لیکن ان کا شوق تھیٹر اور نقل اتارنے کی طرف زیادہ تھا، جس نے انہیں 1985 میں

ڈی ڈی تلگو کے پروگرام پاکاپاکالو کے ذریعے ٹی وی پر متعارف کرایا۔ برہمنندم نے 35 سالہ فلمی کیریئر میں 1,000 سے زائد فلموں میں کام کیا۔ ان کی آمدنی کا زیادہ تر حصہ فلموں، برانڈ کی تشہیر، اور دیگر کاروباری منصوبوں سے ہوتا ہے، جن سے وہ سالانہ 2 کروڑ روپے کماتے ہیں۔ برہمنندم کو فلم انڈسٹری میں خدمات کے اعتراف میں پدم شری جیسے اعلیٰ شہری اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ مزید یہ کہ وہ سب سے زیادہ فلمی کریڈٹ حاصل کرنے والے زندہ اداکار کے طور پر عالمی ریکارڈ بھی رکھتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

برہمنندم کامیڈی فلمی کریڈٹ بھارت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہزاروں اسٹورز والی یورپ کی مشہور فیشن برانڈ کے بانی کھائی میں گر کر ہلاکہزاروں اسٹورز والی یورپ کی مشہور فیشن برانڈ کے بانی کھائی میں گر کر ہلاکازاق اینڈک کا شمار اسپین کی امیر ترین شخصیات میں ہوتا تھا، انکی برانڈ کے یورپ سمیت دنیا بھر میں 2800 اسٹورز تھے
مزید پڑھ »

اسپتال میں خاتون سے زیادتی کا سنگین واقعہاسپتال میں خاتون سے زیادتی کا سنگین واقعہراولپنڈی کے بے نظیر بھٹو اسپتال میں ایک خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس نے اسپتال کے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاریچیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاریاجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک خط سامنے آیا جس میں آئینی بینچ کیلیے ججز کی تعیناتی کے مکنزم پر رائے دی گئی ہے
مزید پڑھ »

دنیا کے 10 امیر ترین خاندان جو بہت زیادہ دولت کے مالک ہیںدنیا کے 10 امیر ترین خاندان جو بہت زیادہ دولت کے مالک ہیں2 بھائیوں اور ایک بہن پر مشتمل دنیا کا امیر ترین خاندان 432.4 ارب ڈالرز کا مالک ہے۔
مزید پڑھ »

سنی لیون کے برے دن؛ سرکاری اسکیم سے خیرات لینے لگیں؟سنی لیون کے برے دن؛ سرکاری اسکیم سے خیرات لینے لگیں؟ریکارڈ میں خیرات وصول کرنے والی سنی لیون کے شوہر کا نام جونی سنس درج ہے
مزید پڑھ »

وہ اداکار جو سلمان، شاہ رُخ اور ایشوریا کے ساتھ فلم کر کے بھی کامیاب نہ ہوسکاوہ اداکار جو سلمان، شاہ رُخ اور ایشوریا کے ساتھ فلم کر کے بھی کامیاب نہ ہوسکابھارت کا یہ فلاپ اداکار شوبز چھوڑنے کے بعد اب کیا کرتا ہے؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 00:17:54