ہم دونوں میں انا ہے، ہماری سالگرہ میں صرف ایک دن کا فرق ہے۔ ہم دونوں کا برج عقرب ہے، مجھے ان کی یا ان کے سہارے کی ضرورت نہیں ہے: گلوکار کی گفتگو
—فوٹو: فائل
ابھیجیت نے شاہ رخ خان کی کئی فلموں کے لیے مشہور گانے گائے جو مشہور ہوئے اور آج تک ان گانوں کے مداح موجود ہیں، 90 کی دہائی میں شاہ رخ خان کے لیے گانے گانے والے ابھیجیت کے اداکار سے تعلقات خراب ہوگئے تھے۔ جب پوچھا گیا کہ کیا شاہ رخ نے دوبارہ روابط استوار کرنے کا نہیں کہا؟ تو جواب میں انہوں نے کہا ایسا نہیں ہے کہ میرا ایس آر کے سے رشتہ ٹوٹ گیا ہے، لیکن شاہ رخ اب اتنے بڑے اسٹار ہیں کہ اب وہ صرف ایک انسان نہیں رہے، یہاں تک کہ انہیں بھی شاید احساس نہیں کہ وہ کس سطح پر پہنچ گئے ہیں'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان مشہور ہونے کے بعد اچھا انسان نہیں رہے، گلوکار ابھیجیتشاہ رخ خان کیلیے اُس وقت تک کام نہیں کروں گا جب تک وہ مجھے تسلیم نہیں کرتا، معافی کیوں مانگوں 6 سال بڑا ہوں، انٹرویو
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی1993 کی ہٹ تھرلر فلم بازیگر میں شاہ رخ خان نے ایک نرالی اینٹی ہیرو کردار کی شکل میں اپنی نئی شناخت بنائی تھی
مزید پڑھ »
بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی کیوں دستبردار ہوا، وجہ سامنے آگئیپاکستان کے سفر کی اجازت نہیں دی گئی جس پر معذرت خواہ ہیں، بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
خوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیںفتنہ الخوارج کے نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک سامنے آگئی
مزید پڑھ »
کچے کے خطرناک ڈاکو شاہد لُنڈ کی ہلاکت کی اصل کہانی سامنے آگئیخطرناک ڈاکو کو پنجاب پولیس نے مبینہ پلاننگ کرکے ایک اورخطرناک ڈاکوکے ہاتھوں مروایا، ذرائع
مزید پڑھ »
کراچی میں 5 سیکنڈ میں 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات، ویڈیو سامنے آگئیکراچی میں 5 سیکنڈ میں 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی
مزید پڑھ »