'لاپتہ' پولیس افسر کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

'لاپتہ' پولیس افسر کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

کیس میں پولیس کے زیر حراست مشتبہ ملزم کا کہنا تھا کہ وہ ایس ایس پی نے مبینہ طور پر شہباز تاتلا کا قتل کیا، رپورٹ DawnNews

کیس میں پولیس کے زیر حراست مشتبہ ملزم کا کہنا تھا کہ وہ ایس ایس پی نے مبینہ طور پر شہباز تاتلا کا قتل کیا، رپورٹ — فائل فوٹو:ڈان

افسر کا کہنا تھا کہ مشتبہ شخص گھر میں پارٹی کے لیے لڑکیوں کا انتظام کرتا تھا جبکہ شبہ ہے کہ شہباز تاتلا کا مبینہ طور پر قتل کردیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے ایس ایس پی مخفر عدیل یا شہباز تاتلا کی لاش بر آمد کرنے تک تحقیقات مکمل کی جانی ابھی باقی ہیں۔دریں اثنا چند غیر تصدیق شدہ رپورٹس گردش کر رہی ہیں کہ ایس ایس پی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چکمہ دیتے ہوئے بیرون ملک جاچکے ہیں۔

افسر کا کہنا تھا کہ نارووال کے رہائشی دوست اور کاروباری شراکت دار نے حال ہی میں فیصل ٹاؤن میں کرائے کے گھر میں نجی پارٹی منعقد کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیاایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیاایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں بڑی پیش رفت، گرفتار اسد بھٹی کا سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کے قتل کا دعویٰ ، پولیس کا موقف بھی آگیا
مزید پڑھ »

فراڈ کے الزام میں ٹریفک پولیس چیف گرفتارفراڈ کے الزام میں ٹریفک پولیس چیف گرفتاروالیٹا : یورپی ملک مالٹا میں ٹریفک پولیس چیف سمیت سیکڑوں اہلکار جعل سازی کے الزام میں گرفتار کرلیے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کے رکن ملک مالٹا کے ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے حکام بالا کو تین برس کے دوران اوور ٹایم کرنے
مزید پڑھ »

کندھ کوٹ: پولیس مقابلہ ، ایس ایچ او اور اہلکار زخمیکندھ کوٹ: پولیس مقابلہ ، ایس ایچ او اور اہلکار زخمیکندھ کوٹ: پولیس مقابلہ ، ایس ایچ او اور اہلکار زخمی SHO ASI Held Killing Youngster Police Raid Tandlianwala GOPunjabPK
مزید پڑھ »

بھارت: لائبریری میں طلبہ پر پولیس کے بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ڈیرہ اسمٰعیل خان: پولیس وین کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس وین کے قریب بم دھماکا،1 اہلکار جاں بحق، 3 زخمیڈیرہ اسماعیل خان: پولیس وین کے قریب بم دھماکا،1 اہلکار جاں بحق، 3 زخمیڈیرہ اسماعیل خان: پولیس وین کے قریب بم دھماکا،1 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی DIKhan Blast Police Van Injured pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:04