کراؤن پراسیکیوشن سروس کا کہنا تھا کہ یہ ’پیچیدہ کیس‘ تھا، جس میں غیر ملکی حکام کے ساتھ مل کر تفتیش کرنا پڑی تاہم انھوں نے ’آج سارہ کے لیے انصاف حاصل کر لیا۔‘
برطانیہ کی ایک عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے الزام میں گرفتار ان کے پاکستانی نژاد والد اور سوتیلی والدہ کو مجرم قرار دے دیا ہے۔سارہ کے چچا اور عرفان شریف کے بھائی فیصل ملک کو اس کیس میں قتل کے الزام میں تو نہیں تاہم ایک بچے کی موت کا سبب بننے یا ایسا ہونے دینے پر مجرم قرار دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ مقدمے کی سماعت کے دوران چھ دن تک سارہ کے والد عرفان شریف نے تمام الزامات سے انکار کیا تھا تاہم مقدمے کی کارروائی کے ساتویں روز انھوں نے ڈرامائی طور پر اعتراف جرم کر لیا تھا۔ اس سے قبل پراسیکیوٹر وکیل ایملن جونز نے عدالت کو بتایا تھا کہ خاندان کے گھر کے باہر سے خون آلود کرکٹ بیٹ، ایک دھاتی ڈنڈہ، ایک بیلٹ اور رسی سمیت ایک پن ملی جس پر سارہ کا ڈی این اے پایا گیا۔
پاکستان پہنچنے کے بعد سے سارہ کے والد، سوتیلی والدہ اور چچا روپوش ہو گئے تھے اور حکام ان کی تلاش میں سرکرداں تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن؛ 10 سالہ سارہ شریف قتل کیس میں پاکستانی باپ اور سوتیلی ماں مجرم قرارسارہ شریف کی لاش اگست میں گھر سے ملی تھی جبکہ والد اور سوتیلی ماں پاکستان فرار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
لندن: 10 سالہ سارہ شریف کے والد نے بیٹی کے قتل کا اعتراف کرلیاگزشتہ برس 10 اگست کو سارہ شریف کی لاش ووکنگ میں اس کے گھر سے ملی تھی
مزید پڑھ »
سارہ شریف قتل کیس، والد نے تفتیش کاروں کے سامنے ذمہ داری قبول کرلیمقتولہ کی سوتیلی ماں کی وکیل کے سوالوں کے دوران جواب میں ملزم نے بدترین تشدد اور قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی، رپورٹ
مزید پڑھ »
اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی میں 5 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں کا قتلاورنگی ٹاؤن فقیر کالونی میں، یکوں 5 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں گھر کے جائیداد کے لالچ کے نتیجے میں قتل شدیدہ ہوئی۔
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر دیگزشتہ دنوں سنجو سیمسن کے والد نے کوہلی، دھونی اور روہت شرما پر بیٹے کے کیرئیر کے 10 سال برباد کرنے کا الزام عائد کیا تھا
مزید پڑھ »
روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »