12 ہزار سال پرانے پہیے جیسی شکل کے پتھر دریافت

پاکستان خبریں خبریں

12 ہزار سال پرانے پہیے جیسی شکل کے پتھر دریافت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

ماہرین آثار قدیمہ نے 12 ہزار سال پرانے ایسے پتھروں کو اکٹھا کیا ہے جو ممکنہ طور پر پہیے کی اولین مثالوں میں سے ایک ہے۔

پہیے کو ایسی ایجاد قرار دیا جاتا ہے جس نے انسانی تاریخ کو بدل کر رکھ دیا ، مگر اب تک یہ معلوم نہیں کہ ایسا کب ممکن ہوا۔

پہلے مانا جاتا تھا کہ پہیے کی ایجاد 6 ہزار قبل ہوئی تھی مگر اس نئی دریافت سے عندیہ ملتا ہے کہ پہیے جیسی ٹیکنالوجیز ہماری توقعات سے بھی پہلے موجود تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہالی وڈ فلم انڈیانا جونز کی فلم بندی کے مقام پیٹرا کے نیچے خفیہ مقبرہ دریافتہالی وڈ فلم انڈیانا جونز کی فلم بندی کے مقام پیٹرا کے نیچے خفیہ مقبرہ دریافتپیٹرا پر تحقیق کے آغاز سے لیکر اب تک دو صدیوں کی یہ ایک انتہائی نایاب دریافت ہے، اس سے پہلے اس جیسی کوئی چیز دریافت نہیں ہوئی: ماہرین آثار قدیمہ
مزید پڑھ »

اردن میں 2000 سال پرانے مقبرے سے انسانی باقیات دریافتاردن میں 2000 سال پرانے مقبرے سے انسانی باقیات دریافتمقبرے میں کم از کم 12 انسانی ڈھانچے ملے ہیں
مزید پڑھ »

دماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی اسکیننگ تکنیک وضعدماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی اسکیننگ تکنیک وضعاس دریافت کے بعد دماغ کے کینسر کے علاج میں انقلابی تبدیلی رُونما ہو سکے گی
مزید پڑھ »

منی بجٹ نہیں آئیگا، پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگے گا: وزارت خزانہ و آئی ایم ایف متفقمنی بجٹ نہیں آئیگا، پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگے گا: وزارت خزانہ و آئی ایم ایف متفقٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب برقرار رہے گا، زرعی شعبے سے ٹیکس وصولی اگلے سال سے شروع ہوجائے گی: پاکستانی حکام کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
مزید پڑھ »

آئینی بنچ میں 31 سال پرانے کیس سمیت 18 مقدمات کل سماعت کے لیے مقررآئینی بنچ میں 31 سال پرانے کیس سمیت 18 مقدمات کل سماعت کے لیے مقرر14اور 15 نومبر کیلئے چھ رکنی بنچ کی کاز لسٹ جاری
مزید پڑھ »

پرانے اسمارٹ فون کو فروخت کرنے کی بجائے ان 11 کاموں کیلئے استعمال کریںپرانے اسمارٹ فون کو فروخت کرنے کی بجائے ان 11 کاموں کیلئے استعمال کریںپرانے اسمارٹ فونز کو متعدد مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:53:46