156 مسافروں سے بھرے طیارے میں اچانک دھواں اٹھنے لگا

پاکستان خبریں خبریں

156 مسافروں سے بھرے طیارے میں اچانک دھواں اٹھنے لگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

156 مسافروں سے بھرے طیارے میں اچانک دھواں اٹھنے لگا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تبوک: سعودی عرب میں کویتی ایئرلائن کے طیارے کو کیبن میں اچانک دھواں اٹھنے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی، اس حادثے سے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طیارے کے کیبن میں اچانک دھواں اٹھنے لگا تھا جس کے باعث جہاز کو ہنگامی طور پر شعودی شہر تبوک میں اتارا گیا، طیارے میں سوار 156 مسافر محفوظ رہے۔ ایئرلائن ترجمان کا کہنا ہے کہ طیارے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافر سوار تھے، محفوظ لینڈنگ کے دوران کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ایک مسافر کی طبیعت بگڑی جسے فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی۔

ترجمان نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ کیبن میں اچانک دھواں اٹھنے کی اصل وجہ اب تک سامنے نہیں آئی، معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں جبکہ مسافروں کو ایئرپورٹ ہوٹل منتقل کیا گیا ہے، بعد ازاں انہیں متبادل طیارہ فراہم کیا جائے گا۔خیال رہے کہ اس سے قبل 22 جنوری کو رومانیا میں 169 مسافروں سے بھرے طیارے میں ہر طرف دھواں چھا گیا تھا، خوف کے باعث مسافروں کی چیخیں نکل گئیں تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »

” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتار” میں صدر کو قتل کرنے آیا ہوں“مشتبہ شخص وائیٹ ہاﺅس کے باہر سے گرفتارواشنگٹن(آئی این پی+ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر کو قتل کرنے کی دھمکی کے بعد سیکیورٹی
مزید پڑھ »

چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔چین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 103 افراد کروناوائرس سے ہلاک ہوگئے۔ China Coronavirus Deaths Deathtoll Patients Outbreaks Last24Hours Wuhan MFA_China zlj517 UN WHO
مزید پڑھ »

آسٹریلیا: جنگلات میں مہینوں سے لگی آگ بارش کے بعد بجھنے لگیآسٹریلیا: جنگلات میں مہینوں سے لگی آگ بارش کے بعد بجھنے لگیآسٹریلیا: جنگلات میں مہینوں سے لگی آگ بارش کے بعد بجھنے لگی Australia BushFires Rain Weather
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرینکرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرینکرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرین CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Symptoms 24Days MedicalExperts
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:34