انسٹا گرام پر ارمینا نے جنت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ملیے 4 سالہ ننھی جنت سے، جسے نجانے کتنے آدمیوں نے اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور پھرسے 80 فٹ گہرے کنویں میں پھینک دیا گیا۔ جہاں جنت 4 روز
تک بھوکی پیاسی زندہ رہی۔جیسے ہی جنت کا پتہ چلا اسے فوراً اسپتال لے جایا گیا لیکن زخموں سے چورننھی جنت ہسپتال میں سہولیات نہ ہونے اور ہسپتال کے عملے کی بے توجہی کے باعث دم توڑگئی۔ میرا سوال ہے کہ کتنی زینب، جنت اورنمرتا ہمارے ضمیر کے جاگنے سے پہلے اسی طرح دم توڑتی رہیں گی۔
ارمینا نے کہا کہ یہ آپ کی بچی بھی ہوسکتی تھی۔ نجانے کتنی بارمیرا دل ٹوٹے گا میں ایک بار پھر پوچھتی ہوں کہاں گئی ہماری شرم؟ ہماری غیرت؟ انہوں نے اداروں اور انتظامیہ سے سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ مہربانی کر کے کچھ کریں ہسپتالوں کو فنڈ فراہم کریں، مجرموں کے خلاف موثر قانون بنائیں۔ ہمیں آوازاٹھانی ہوگی اوربچوں کے خلاف تشدد کو بند کرنا ہوگا۔
اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں اس ننھی بچی کے لیے انصاف چاہیئے اس کا کیا قصور تھا ہر بار جب بھی میں یہ تصویر دیکھوں گی میری روح کو تکلیف پہنچے گی۔ میری ننھی جنت تم جنت میں آرام کرو۔ اس پوسٹ کے ساتھ ارمینا خان نے جسٹس فارجنت کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی، 4 سالہ بچی کے قاتل 2 ڈکیت گرفتارkarachi, police arrest, 2 dacoit, killer, 4 years girl, new karachi, industrial area
مزید پڑھ »
107 سالہ نانی کی 87 سالہ نواسی کو ٹافی دینے کی ویڈیو وائرل107 سالہ نانی کی 87 سالہ نواسی کو ٹافی دینے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیابھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیا India Boy Killed Marriage
مزید پڑھ »
لاہور میں 27 سالہ خاتون صحافی شوہر کے ہاتھوں قتل لیکن دراصل وجہ کیا بنی؟ پولیس نے اندر کی بات بتادیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ میں سات ماہ قبل دلہن بننے والی خاتون صحافی
مزید پڑھ »
12 سالہ لڑکی کو ریپ کے بعد 80 فٹ گہرے کنویں میں پھینک دیا گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »