7 ارب ڈالر قرض کی اگلی قسط؛ آئی ایم ایف مشن کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان خبریں خبریں

7 ارب ڈالر قرض کی اگلی قسط؛ آئی ایم ایف مشن کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف وفد قرض پروگرام کے پہلے جائزے کے لیے مذاکرات کرے گا

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 7 ارب ڈالر قرض کی اگلی قسط سے متعلق مذاکرات کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا، جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔پاکستان میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے نمائندے نے 7ارب ڈالر قرض کی اگلی قسط اور کلائمیٹ فنانسنگ کے حوالے سے مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف جائزہ مشن اور تکنیکی ٹیم کے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پاکستان میں نمائندے ماہر بنیسی کے مطابق آئی ایم ایف وفد مارچ کے اوائل سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ۔ نمائندہ آئی ایم ایف کا مزید کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کا ایک اور وفد کلائمیٹ فناننسنگ کی پاکستانی درخواست پر بھی بات چیت کرے گا۔ اس سلسلے میں آئی ایم ایف کا وفد فروری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ اس دوران تکنیکی ٹیم کلائمیٹ فناننسنگ سے متعلق تکنیکی معاملات پربات چیت کرے گی اور کلائمیٹ فناننسنگ کے حوالے سے ممکنہ انتظامات کاجائزہ لے گی۔Feb 19, 2025 09:44 AMرمضان میں ملک بھر میں سستی چینی فروخت کرنے کا اتفاق، 20 روپے فی کلو سبسڈی دی جائے گیانسانی خلیے کے برابر لیگو کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گاآئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گابین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد اگلے ماہ (فروری میں) پاکستان کا دورہ کرے گا اور بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی تیاری ہے، جس کی وجہ سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی اگلی قسط کی امید ہے، وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں معاشی اصلاحات پر حکومت سے مذاکرات کرے گا۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف مشن نے سپریم کورٹ بار سے ملاقات کا فیصلہ کیاآئی ایم ایف مشن نے سپریم کورٹ بار سے ملاقات کا فیصلہ کیاعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے بعد سپریم کورٹ بار ایسوسی سے بھی ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف مشن نے بذریعہ ای میل سپریم کورٹ سے رابطہ کیا ہے اور یہ ملاقات کل دوپہر 3 بجے ہوگی۔ گزشتہ روز آئی ایم ایف کا ٹیکنیکل وفد وزارت قانون پہنچا تھا جہاں نے وزارت کے حکام سے ملاقات کی تھی۔خیال رہے کہ 3 روز قبل چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے وزارت خزانہ کی درخواست پر سپریم کورٹ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خصوصی وفد سے ملاقات کی تھی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواستپاکستان کی چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواستپاکستان نے قرض کو دو سال کے لیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کی ہے۔ اس دوران پاکستان سود کی ادائیگی کرتا رہے گا
مزید پڑھ »

ایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے آئی ایم ایف سے مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گےایک ارب ڈالر کی قسط کیلیے آئی ایم ایف سے مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گےآئی ایم ایف کا وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گااور بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف مشن آج تمام وفاقی سیکرٹریز سے ملاقات کرے گاآئی ایم ایف مشن آج تمام وفاقی سیکرٹریز سے ملاقات کرے گاآئی ایم ایف کا مشن گڈ گورننس اور احتساب سمیت دیگر امور پر تجاویز اور جائزے کے لیے آج تمام وفاقی سیکرٹریز سے ملاقات کرے گا۔
مزید پڑھ »

پاکستان آئی ایم ایف سے نیا پروگرام لینے کیلئے تیارپاکستان آئی ایم ایف سے نیا پروگرام لینے کیلئے تیارآئی ایم ایف پاکستان سے موسمیاتی لچک فنڈ کے تحت 26ویں پروگرام کیلئے مذاکرات کرے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 02:34:51