’سی سیکشن‘ ایک آپشن ہے یا پھر ضرورت؟

پاکستان خبریں خبریں

’سی سیکشن‘ ایک آپشن ہے یا پھر ضرورت؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

سی سیکشن ایک آپشن یا ضرورت؟

سی سیکشن بچے کو جنم دینے کے عمل کا ایک طریقہ ہے جو سرجری کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس کے بعد نگہداشت ویسے ہی کرنی چاہیے جیسے عام سرجری کے بعد کی جاتی ہے۔

ان وجوہات کے علاوہ ڈاکٹر ثمرینہ ہاشمی نے بتایا کہ ’عورت کا جسم نارمل ڈیلیوری کے لیے بالکل صحیح ہے۔ دورانِ زچگی ہر درد کے ساتھ بچہ دانی سکڑتی اور صحیح ہوتی ہے۔ ایک گھنٹے میں ایک سینٹی میٹر بچہ دانی کُھلتی ہے۔ اس میں چالیس سیکنڈ کے وقفے کے بعد بچے کو آگے دھکا ملتا ہے۔لیکن اگر بچے کے لیے راستہ نا بن رہا ہو تو اس صورت میں سی سیکشن کرنا پڑتا ہے۔‘جن خواتین کا پہلے دو بار آپریشن ہو چکا ہو اُن کو تیسری بار سی سیکشن کرنے کے بجائے ڈیلیوری ڈیٹ دے کر درد اٹھنے سے پہلے ہی آپریشن کیا جاتا ہے۔’لیکن اس میں یہ...

لینسٹ میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے لیے کم اور درمیانی آمدن والے 67 ممالک سے ایک کروڑ بیس لاکھ حاملہ خواتین کے ڈیٹا کی جانچ کی گئی جس کے مطابق ہر ایک ہزار سی سیکشنز میں تقریبا آٹھ خواتین ہلاک ہو جاتی ہیں۔کراچی میں سنہ 2009 سے لے کر سنہ 2013 تک کے عرصے میں ڈاکٹرز نے سی سیکشن کو بچہ جنم دینے کا طریقہ سمجھنے سے گریز کرنے کا کہا ہے کیونکہ ان کے مطابق اس کی ضرورت ہر کیس میں نہیں ہوتی۔

اس بارے میں اب ہسپتال اپنی طرف سے گائیڈ کے طور پر پمفلٹ بھی بانٹتے ہیں تاکہ لوگ کوئی مشورہ کرنے سے پہلے سوچیں۔‘ ’لیکن آپریشن کے بعد ساری چیزیں جیسے رُک گییں ۔میں اپنے آس پاس لوگوں سے پوچھتی تھی کہ مجھے کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں۔ میرے پاس خوراک کا پلان تھا لیکن بڑے بوڑھوں کی بتائی ہوئی باتیں جن میں پنجیری اور پکھی کھانے کے علاوہ سیڑھیاں اترنے چڑھنے سے منع کیا گیا تھا۔‘

اُن کے روز کے کام میں ناشتے اور دوپہر کے کھانے کے بعد برتن دھونا، روٹیاں بنانے کے لیے گھنٹوں کھڑے رہنا اور کھانے کے بعد چائے بنانا شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'لاپتہ' پولیس افسر کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع - ایکسپریس اردوپنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع - ایکسپریس اردولاہور میں ایک کھیت پر کئی آلات اور سینسر لگائے گئے ہیں جو مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرتے ہیں
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں گتھم گتھاخیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں گتھم گتھاخیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں گتھم گتھا KPKAssembly Protests Government Opposition Members Fight
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں گتھم گتھاخیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں گتھم گتھاخیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں گتھم گتھا KPK
مزید پڑھ »

شام میں خانہ جنگی کے دوران بمباری میں باپ بیٹی کی دل ہلا دینے والی ویڈیوشام میں خانہ جنگی کے دوران بمباری میں باپ بیٹی کی دل ہلا دینے والی ویڈیودمشق: شام میں ایک طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی نے شامیوں کو جینے کے نئے طریقے سکھا دیے، ایک شامی باپ نے اپنی بچی کی ہنسی کو زندہ رکھنے کے لیے آسمان سے گرتے بموں کو کھیل کہنا شروع کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک شامی باپ اپنی 3 سالہ
مزید پڑھ »

سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی میں رکاوٹ کیا؟سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی میں رکاوٹ کیا؟جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی بانی سارہ بلال کے مطابق بہت سے پاکستانی قیدیوں کو معلومات نہ ہونے، قانونی عمل اور عدالت تک براہ راست رسائی نہ ملنے اور اپنے حق میں پاکستان سے شواہد نہ ملنے کی وجہ سے سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:03