آسٹریلیا میں سُنائے گئے اس فیصلے کو میڈیا میں کافی توجہ ملی ہے اور اس کے نتائج ہمیں عالمی سطح پر دیکھنے میں بھی مل سکتے ہیں۔
عدالت نے سوشل میڈیا ایپ کو حکم دیا کہ وہ جُرمانے کے طور پر روکزین کو 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر بھی دیںسنہ 2021 میں روکزین ٹکل نے ’گِگل فور گرلز‘ نامی ایک سوشل میڈیا ایپ ڈاؤن لوڈ کی جہاں مردوں کا داخلہ بالکل ممنوع تھا اور خواتین ایک محفوظ ماحول میں اپنے تجربات دیگر خواتین کے ساتھ شیئر کر سکتی تھیں۔
روکزین اپنی شناخت بطور خاتون کرواتی ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ قانونی طور پر وہ تمام سہولیات حاصل کرنے کی حقدار ہیں جو دیگر خواتین کو حاصل ہیں۔ اسی سبب انھوں نے اس امتیازی سلوک کے خلاف عدالت سے رابطہ کیا۔ عدالتی کارروائی کے دوران ’گِگل فور گرلز‘ کی قانونی ٹیم نے اپنے دفاع میں کہا کہ جنس ایک قدرتی یا بائیولوجیکل معاملہ ہے۔لیکن جمعے کو اپنے فیصلے میں جسٹس رابرٹ بروموچ نے کہا کہ قانون کے مطابق ’جنس تبدیل کی جا سکتی ہے اور ضروری نہیں کہ جنس کی صرف دو ہی اقسام ہوں۔‘روکزین کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے سے ’ظاہر ہوتا ہے کہ تمام خواتین کو جنسی امتیاز کے خلاف تحفظ حاصل ہے۔‘ اور انھیں امید ہے کہ یہ کیس ٹرانس جینڈر افراد کے لیے مرہم کا کام کرے...
عدالت میں اپنا موقف بیان کرتے ہوئے روکزین کا کہنا تھا کہ ’اب تک اس سے قبل سب نے مجھے بطور خاتون ہی ٹریٹ کیا۔‘ ’ہم ان تمام پلیٹ فارمز کی حفاظت کے لیے قدم بڑھا رہے ہیں جو نہ صرف خواتین کے لیے بنائے گئے ہیں بلکہ حقیقت اور سچ پر مبنی ہیں اور قانون میں بھی اس کا عکس نظر آنا چاہیے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیںصارفین حجاب کو کیوں بُلی کررہے ہیں؟ اس سب کا اس کی زندگی پر اثر پڑ سکتا ہے، کیا مزہ آتا ہے دوسروں کی تکلیف سے محظوظ ہونے میں؟ اداکارہ کا سوال
مزید پڑھ »
دنیا کا بلند ترین برج جس پر گزرتے ہوئے سر چکرانے لگتا ہےبیاپن جیانگ برج ایک ایسا منصوبہ ہے جسے انجینئرنگ کا ناممکن کارنامہ تصور کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
گزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جولائی قراریہ مسلسل 15 واں مہینہ ہے جس نے گرم ترین ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں آسٹریلیا کیجانب سے میڈلز جیتنے والے سائیکلسٹ نے آسٹریلوی شہریت چھوڑ دیرچرڈسن کے فیصلے پر آسٹریلوی سائیکلنگ ایسوسی ایشن نے حیرت اور مایوسی کا اظہارکیا ہے۔
مزید پڑھ »
ادرک کا پانی جادوئی خصوصیات کا حاملادرک کا استعمال بہت سی ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جبکہ ادرک کے ٹوٹکوں سے مختلف بیماریوں کا علاج بھی کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »
دہلی ایئر پورٹ اترنے والے طیاروں کو سائنس دانوں کی تنبیہدہلی ایئرپورٹ پر اترنے والے طیاروں کو خطرناک مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »