’لاپتہ لیڈیز‘ نے رنبیر کپور کی ’اینیمل‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

’لاپتہ لیڈیز‘ نے رنبیر کپور کی ’اینیمل‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

’لاپتہ لیڈیز‘ کی ہدایت کاری کے فرائض عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ نے انجام دیے ہیں جبکہ اینیمل کے فلمساز سندیپ ریڈی وانگا تھے

ڈانس کرنے پر ایک کپ کافی فری‘ سیلز بڑھانے کیلیے گاہکوں کو منفرد پیشکشبالی ووڈ اداکار عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ نے نیٹ فلکس ویورز شپ میں رنبیر کپور کی اینیمل کو پیچھے چھوڑ دیا۔

بالی ووڈ فلم ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاپتہ لیڈیز کو گزشتہ ماہ 26 اپریل کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا تھا اور صرف ایک ماہ میں ہی فلم نے نیٹ فلکس پر 13.8 ملین ویوز حاصل کرلیے ہیں جبکہ رنبیر کی فلم اینیمل کو رواں سال 26 جنوری کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا تھا اور اس فلم نے چار ماہ میں 13.

سندیپ ریڈی وانگا کی فلم اینیمل میں رنبیر کپور، رشمیکا مندانہ، انیل کپور، بوبی دیول، ترپتی دمری ودیگر نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔مسلمانوں کی ایسی ایجادات جس نے دنیا بدل دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم 'لاپتہ لیڈیز' نے رنبیر کپور کی 'انیمل' کا ریکارڈ توڑ دیافلم 'لاپتہ لیڈیز' نے رنبیر کپور کی 'انیمل' کا ریکارڈ توڑ دیاکرن راؤ کی فلم 'لاپتہ لیڈیز' کو گزشتہ ماہ 26 اپریل کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

ایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈجارح مزاج کرکٹر آصف علی کو پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »

عالیہ، رنبیر نے کامیابی اور ناکامی کا سامنا کس طرح کیا؟ اداکارہ کا اہم انکشافعالیہ، رنبیر نے کامیابی اور ناکامی کا سامنا کس طرح کیا؟ اداکارہ کا اہم انکشافبالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر رنبیر کپور نے کیرئیر میں کامیابی اور ناکامی کو کس طرح ہینڈل کیا، اداکارہ نے بتادیا۔
مزید پڑھ »

اے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے لڑاکا طیارے انسانوں سے زیادہ بہتر کام کرنے لگےاے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے لڑاکا طیارے انسانوں سے زیادہ بہتر کام کرنے لگےے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے ایف 16 لڑاکا طیاروں نے انسانی پائلٹس کو ڈوگ فائٹس میں پیچھے چھوڑ دیا۔
مزید پڑھ »

کرسٹیانو رونالڈو مسلسل دوسرے سال سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹ قرارکرسٹیانو رونالڈو مسلسل دوسرے سال سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹ قرارکرسٹیانو رونالڈو نے 12 ماہ کے دوران 26 کروڑ ڈالرز کما کر دیگر تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
مزید پڑھ »

لاپتہ لیڈیز کی نتانشی گوئل اور پراتبھا رنتا کون ہیں؟لاپتہ لیڈیز کی نتانشی گوئل اور پراتبھا رنتا کون ہیں؟بالی ووڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ نے باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کی اور اسے کریٹکس کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 16:16:38