’ٹرمپ ہمارے ساتھ جنگ نہیں لڑ سکتا کیونکہ ۔۔۔‘ ایرانی صدر نے امریکیوں پر بجلیاں گرادیں

پاکستان خبریں خبریں

’ٹرمپ ہمارے ساتھ جنگ نہیں لڑ سکتا کیونکہ ۔۔۔‘ ایرانی صدر نے امریکیوں پر بجلیاں گرادیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے وہ نہیں سمجھتے کہ امریکہ

ایران کے ساتھ جنگ کا خطرہ مول لے گا کیونکہ اگر ایسا ہوا تو ٹرمپ کیلئے 2020 کے الیکشن میں جیتنے کے امکانات ختم ہوجائیں گے۔ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ جنگ نہ صرف امریکہ کیلئے نقصان دہ ہوگی بلکہ خطے میں اس کے مفادات اور اتحادیوں کو بھی اس جنگ سے خطرات لاحق ہوں گے، ’ امریکیوں کو جب سے یہ اندازہ ہوا ہے کہ جنگ ان کیلئے کتنی خطرناک ہوسکتی ہے اس کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ وہ جنگ کا خطرہ مول نہیں لیں...

انہوں نے کہا کہ اگر ایران اور امریکہ کی جنگ ہوئی تو خلیجی ممالک متحدہ عرب امارات، بحرین اور قطر کو بہت زیادہ نقصان ہوگا۔ حسن روحانی نے واضح کیا کہ اگر امریکہ دوبارہ نیوکلیئر معاہدے کا حصہ بننا چاہتا ہے تو اسے مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردوامریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردوایران کے بغیر مشرق وسطی اور خلیج فارس میں امن و استحکام ممکن نہیں، حسن روحانی
مزید پڑھ »

قسم کھاتاہوں شہبازشریف نےکبھی کرپشن نہیں کی،راناثناقسم کھاتاہوں شہبازشریف نےکبھی کرپشن نہیں کی،راناثناقسم کھاتا ہوں شہباز شریف نے کبھی کرپشن نہیں کی، راناثنا SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میچ کاکوئی پریشر نہیں ،کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھپاکستان کیخلاف کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میچ کاکوئی پریشر نہیں ،کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھ نے کہاہے کہ پاکستان
مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت خلیجیی ممالک سے سفارتی تعلقات بحال نہیں ہوسکے، قطر - World - Dawn News
مزید پڑھ »

”سرکاری ملازمین اب روزمرہ استعمال کی یہ چیز استعمال نہیں کرسکیں گے“،احکامات جاری”سرکاری ملازمین اب روزمرہ استعمال کی یہ چیز استعمال نہیں کرسکیں گے“،احکامات جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے احکامات کے بعد اب صوبہ
مزید پڑھ »

وہ فلمی کہانیاں جو اب فلمی نہیں رہیںوہ فلمی کہانیاں جو اب فلمی نہیں رہیںبڑے شہروں میں کئی اولڈ ایج مراکز بن گئے ہیں جہاں بچے اپنے بوڑھے والدین کو رضاکاروں کے رحم و کرم پر زندگی کے آخری برس گزارنے کے لیے چھوڑ جاتے ہیں اور سماج نے بھی اس رویے کو نارمل مان لیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 17:17:05