’چھ ماہ میں قانون سازی نہ ہوئی تو فوج کا نیا سربراہ آئے گا‘

پاکستان خبریں خبریں

’چھ ماہ میں قانون سازی نہ ہوئی تو فوج کا نیا سربراہ آئے گا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع کا معاملہ: ’مدت ملازمت میں توسیع پر حکومت قانون سازی نہ کر سکی تو نیا سربراہ آئے گا‘

اس فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے اس از خود نوٹس کی سماعت کے دوران یہ یقین دہانی کروائی تھی کہ حکومت موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں پارلیمنٹ سے قانون سازی کروائے گی۔

چیف جسٹس نے اپنے اضافی نوٹ میں کہا ہے کہ آرمی چیف کا عہدہ کسی بھی عہدے سے زیادہ طاقتور ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ آرمی چیف کا عہدہ اہم حیثیت اور لا محدود اختیارات کا حامل ہوتا ہے اس لیے غیر متعین صوابدید خطرناک ہوتی ہے۔ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے معاملے پر سپریم کورٹ کا مختصر فیصلہ آنے کے بعد سے یہ بحث جاری تھی کہ آیا اس عمل کے لیے آئین میں ترمیم کی غرض سے حکومت کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہو گی یا نہیں۔

عرفان قادر کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے حکومت اگر چاہے تو قانون سازی بھی کرسکتی ہے جس میں دو تہائی کی اکثریت درکار ہو گی لیکن یہ لازمی نہیں۔سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں آرمی چیف جنرل باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے پورے مرحلے میں کئی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو مندرجہ ذیل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت:متنازعہ قانون کیخلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کا خدشہبھارت:متنازعہ قانون کیخلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کا خدشہبھارت:متنازعہ قانون کیخلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کا خدشہ Shot Dead Indian Protests Citizenship Bill PakistanArmy AligarhMuslimUniversity BlackDay IndiaToEndia UN PMOIndia Modi JamiaMilia JamiaProtestsCAB 16December ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »

مسلم مخالف قانون کیخلاف بھارت میں پُرتشدد مظاہرے جاری، مزید 6 ہلاکتیںمسلم مخالف قانون کیخلاف بھارت میں پُرتشدد مظاہرے جاری، مزید 6 ہلاکتیںجامعہ اور مختلف بھارتی علاقوں کے حالات کشیدہ اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

افغانستان میں ایک داخلی حملے میں 23 فوجی ہلاکافغانستان میں ایک داخلی حملے میں 23 فوجی ہلاکwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

کراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلیکراچی اور پنجاب میں دھند کے باعث پی آئی اے پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی Pakistan Punjab Karachi WeatherAlertAndUpdates ColdWeather WeatherForecasting Fog WeatherPK pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »

بیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہبیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہبیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہ Read News Report PakistaniJail SuadiaArabia KSAmofaEN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 00:45:41