اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل نے کہاہے کہ جیسی”
چولوں“ کی حکومت تحریک انصاف کی ہے ، ایسی حکومت تاریخ میں کبھی نہیں آئی ،آنیوالے دنوں میں دودھ کادودھ اورپانی کاپانی ہوجائے گا ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طارق فضل نے کہاکہ اب فیصلہ پاکستان کے عوام کریں گے کہ ان کی امیدوں پر شب خون کس نے مارا ہے؟ آنیوالے دنوں میں دودھ کادودھ اورپانی کاپانی ہوجائے گا ۔
انہوں نے کہا کہ جیسی” چولوں“ کی حکومت تحریک انصاف کی ہے ، ایسی حکومت تاریخ میں کبھی نہیں آئی ،ا اکبر ایس بابر اس وقت تحریک انصاف کے ممبر بنے تھے جب تحریک انصاف کے صرف 14ممبر تھے ۔ انہوں نے کہا کہ اکبر ایس بابر ن لیگ کے فرنٹ مین کیسے ہوگئے ہیں ؟ تحریک انصاف اس کیس کورکوانے کیلئے 18مرتبہ ہائیکورٹ میں گئی ہے اور اس کیس میں دیر تحریک انصاف کی وجہ سے ہوئی ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو زرداری اپوزیشن کی تحریک کے حوالے سے پارٹی کی پالیسی اے پی سی میں رکھیں گے، ترجمان
مزید پڑھ »
حکومت مخالف مہم: مولانا فضل الرحمٰن نے کثیر الجماعتی کانفرنس طلب کرلی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-مولانا فضل الرحمن کا 26...
مزید پڑھ »
کراچی، بلاول بھٹو کو فضل الرحمان کا ٹیلی فون، جلد ملاقات کا امکانتفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی امور پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »