اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ایازامیر نے کہاہے کہ مسئلہ یہ ہے عمران پنجاب
کوخود کنٹرول کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن وہ راستہ ہماری نظروں سے اوجھل ہوگیا ہے جوروحانیت کاراستہ ہے جہاں سے پھونکیں ماری جارہی ہیں ، وہ کونسے ڈرم ہیں جہاں سے شکلیں نظریں آتی ہیں،عمران خان کو کسی نے بتایا تھا کہ کالے بکرے ذبح کریں تو کالے بکروں کی شامت آگئی ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”آ ن دا فرنٹ “میں گفتگو کرتے ہوئے ایاز امیر نے کہا کہ ایوب خان کے دور میں ضلع میں سب سے طاقتور ڈپٹی کمشنر ہوا کرتا تھا ۔وہ ایک فرعون قسم کی بیورو کریسی بن چکی تھی اورجب ذوالفقار علی بھٹو کی تحریک چلی تو ایک نعرہ بن چکا...
کوئی ماڈل قسم کی بیورو کریسی نہیں تھی ۔ انہوں نے کہا کہ آج کی بیورو کریسی میں سیاسی مداخلت چودھری پرویز الہٰی اور شہباز شریف کے وزارت اعلیٰ کے ادوار سے کم ہے، مسئلہ یہ ہے کہ عمران پنجاب کوخود کنٹرول کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن وہ راستہ ہماری نظروں سے اوجھل ہوگیا ہے جوروحانیت کاراستہ ہے جہاں سے پھونکیں ماری جارہی ہیں۔ وہ کونسے ڈرم ہیں جہاں سے شکلیں نظریں آتی ہیں۔عمران خان کو کسی نے بتایا تھا کہ کالے بکرے ذبح کریں تو کالے بکروں کی شامت آگئی اورکسی نے کہا کہ پہاڑوں سے دور رہیں تو وہ کراچی جاکر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی تعداد سے متعلق حیرت انگیز انکشافاڈیالہ جیل کے قیدی خادم حسین کی طبی سہولتوں کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران جیل میں قیدیوں کی تعداد کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف ہوا۔
مزید پڑھ »
بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردوکمر کے بعد اب ان کی پسلیوں میں بھی تکلیف کا انکشاف
مزید پڑھ »
جاپان ،چین اور جنوبی کوریا کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ سے متعلق مذاکرات جاریجاپان ،چین اور جنوبی کوریا کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ سے متعلق مذاکرات جاری Japan China SouthKorea FreeTradeAgreement Seoul
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایتوزیراعظم کی عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت Read News PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
مشینی کتے پولیس کی مدد کرنے کیلئے تیارلاہور: (ویب ڈیسک)دنیا بھر میں جانوروں کو سکیورٹی اہلکار اپنے ساتھ رکھتے ہیں جن سے مختلف نوعیت کے کام لیے جاتے ہیں، انہی کی ایک مثال دنیا کے سب سے بڑے دہشتگرد داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو ڈھونڈنے میں ایک کتے کا تھا، جسے بعد میں امریکا میں اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا، اب ایک دلچسپ خبر امریکا سے آئی ہے۔ جہاں ریاست میسا چوسٹس کی پولیس نے سکواڈ میں مشینی کتوں کو شامل کرلیا جو آپریشنز میں اہلکاروں سے آگے بڑھ کر کام کریں گے۔
مزید پڑھ »